@junaidbuland11: جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع میرپورخاص معاون خصوصی وزیرِ اعلٰی سندھ چئیرمین اسٹیوٹا جنید بلند نے اپنے چھو ٹے بھائیوں جیسے دوست مبارک ملک کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کے گھر جا کر مبارکباد دی ..! #foryou #foryoupage #viral #trending #junaidbulandmpk