mei khti hu endddd bat krdii kamalllllllllll...💯💯💯💯💯
2026-09-06 08:38:36
2
Ebrahim & Arham :
kmaalll
2026-09-06 09:38:26
1
دردِ💙💔💛 :
To tawaja dijye
2026-09-06 08:36:01
0
syed muحshaم kazمi :
truu broo
2026-09-07 04:06:53
1
Hamza Rashid :
kamal ki bat likhi hai
2026-09-08 02:18:13
1
@zohan shazda :
right 👍
2026-09-06 10:26:07
1
❣️N A 🌹❤️❤️ :
یہ بات لوگوں کو سمجھ نہیں آتی ہے
2026-09-06 13:49:39
0
دردِ💙💔💛 :
2026-09-06 08:37:12
1
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-09-06 10:12:08
0
``~~♡®poetry♡Mõțívąťïőʼn :
عبادت ضرور کیجئے مگر معاملات پر بھی توجہ دیں
کعبے کے چکر لگانے سے لوگوں کو دیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے
اور اگر بات صرف مکہ جانے سے بنتی تو ابو جہل تو رہتا ہی مکے میں تھا
2026-09-06 09:38:45
1
usmani513 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 11:29:00
1
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
توبہ کرنے کے لیے کسی معجزے کا انتظار نہ کریں بلکہ ہر وقت اللہ کریم کی بارگاہ سے معافی طلب کیا کریں، اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔
اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ہے، اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور ہوتا ہے کیونکہ عاجزی اللہ سبحانہ وتعالٰی کو بہت پسند ہے اور تکبر انتہائی ناپسند ہے۔
اے پروردگار عالم ہمیں عاجزی اور انکساری والا اپنا پسندیدہ بندہ بنا اور ہم پر رحم وکرم فرما۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
23-ربیع النور 1448 ہجری
6-ستمبر 2026 عیسوی
(یوم دفاع پاکستان)
22-بھادوں 2083 بکرمی
بروز اتوار
2026-09-06 10:12:12
0
To see more videos from user @mem_se_masuri, please go to the Tikwm
homepage.