لوگ تو لوگ ہیں ہر شخص کو اپنے سا دیکھتے ہیں
ہم بھی انسان ہیں، انسان کو انسان سا دیکھتے ہیں
تمہیں شاخوں میں پرندے اور درختوں میں جہاں دکھتا ہے
مون علیؔ، ہم تمہیں بھی کبھی آئینے کی طرح دیکھتے ہیں
2026-09-06 10:41:30
3
@mooniwrites :
بچھڑتے وقت وہ کچھ بھی نہ ہول پایا تھا
انا کی قید میں تھا پھر کلام کیا کرتا
رقیب کو تو میسر تیرے اشارے تھے
تیری گلی میں ٹھہر کر غلام کیا کرتا
2026-09-06 13:16:15
4
Khalil Ahmed :
Right
2026-09-07 18:48:15
0
Munazza yasmin :
wah bhut umdha👏👏👏
2026-09-07 12:30:41
0
Canadian 🇨🇦🇨🇦🇨🇦🇨🇦 :
بہت ہی خوب
2026-09-06 21:27:11
0
༺☆ 𐑖ꪋ𝖍á𝔰ìใ ☆༻ :
wahh wahhh🥰
2026-09-07 15:48:13
0
saith sahb :
آپ نےہمیں افسردہ کر دیا تابش
یہ مشاعرہ دوبارہ پڑھ کے
2026-09-06 15:35:05
1
Wajid Raja :
kamal
2026-09-06 13:25:53
1
Malik Zulfiqar Hussain :
خوب ہے
2026-09-06 18:04:02
0
꧁༒☬Naeem☬༒꧂ :
kia kehny yaar
2026-09-07 03:11:25
0
SOUL MATE® :
پھر سے عطا ہوئی تو جئیں گے کہ پہلی بار
ہم زندگی کو حسبِ ارادہ نہ جی سکے
کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-09-06 19:08:42
0
Muhammad Waqas Khokhar :
@Hadi-Ch:تُو چاہتا ہے کسی کو پتہ نہ چلے
میں تیرے ساتھ پھیروں اور مجھے ہوا نہ لگے
ہزار عِشق کرو لیکِن اِتنا د ھیان رہے کے
تم کو پہلی مُحبت کی بد دعا نہ لگے
میں تیرے بعد کوئی تیرے جَیسا ڈھونِڈتا ہوں جو بیوفائی کرے اور بےوفا نہ لگے
2026-09-07 06:49:31
0
Naveed awan :
:انکھوں کو تیری دیکھ کے لگتا ہے مجھے یوں
میں قابل ہی نہیں ہوں , یہ انکھیں مجھے دیکھیں
2026-09-06 15:48:17
0
~√ziddi mundda ✓~ :
Kamal
2026-09-07 10:05:36
0
urdu voice artistry :
wah janab❤️🌹
2026-09-06 16:31:41
0
@mooniwrites :
تُم پہ مَرنے سے کَہِیں بَہتَر تھا...
ہَم کِسی حادِثے میں مَارے جاتے
2026-09-06 13:17:06
3
☠︎ 𝐒 𝐊 𝐘 ☠︎ 💔 :
🕯️تُم پہ مَرنے سے کَہِیں بَہتَر تھا... 🖤
🥀 ہَم کِسی حادِثے میں مَر جاتے 🥺
2026-09-06 12:17:54
1
Hanlf rajpoot :
👍👍👍
2026-09-06 14:00:11
1
sajid_hussain_shami :
🥰🥰🥰
2026-09-06 12:52:03
1
ZOHAIB NAHYO :
❤️❤️❤️
2026-09-06 08:29:18
1
Ahsaan Qadir :
🥰🥰🥰
2026-09-07 17:46:10
0
hanan :
👍❤️❤️❤️❤️
2026-09-07 18:36:10
0
SSG🥷007 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 16:47:17
0
Mir bukthi :
❤️❤️❤️
2026-09-06 08:26:10
0
To see more videos from user @abbastabishofficial, please go to the Tikwm
homepage.