@attaelahi75: انسان اپنی جہالت اور برے وقت سے وہ سبق سیکھتا ہے، جو کوئی کتاب نہیں سکھا سکتی۔ برا وقت لوگوں کی حقیقت اور ہماری اپنی طاقت دکھا دیتا ہے۔ یاد رکھیں… برا وقت انسان کو توڑتا نہیں، تراشتا ہے—اور پھر وہی انسان حالات کو توڑ دیتا ہے۔ 🔥

Atta Elahi | Capital Rides
Atta Elahi | Capital Rides
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 08:18:16 GMT
474369
36263
1959
5866

Music

Download

Comments

dr.zia657
Zia Irfan Raja :
اللہ کریم آپ کی والدہ ماجدہ پر رحمتوں بھری نظر کرم فرمائے آمین
2026-09-06 10:46:47
248
haqnawazkhichi8
Haq Nawaz Khichi.. :
وڈے وڈے ہی ہوندے نیں۔
2026-09-06 13:56:01
28
queen.of.uk73
zara_mano :
power off money 💰
2026-09-06 13:53:16
70
zeeshanali01728
ZeeshanAli01 :
باقی گل اے وے کہ غریب کول ہوندی عزت ای اے۔ ایک کہانی میں سناتا ہوں رود غلامی کی۔ جس انگریزوں کا راج تھا۔ ایک انگریز نے ٹانگہ چلانے والے کو تھپڑ دے مارا جواب میں ٹانگے والے نے اس فوجی افسر کو بھی تھپڑ دے مارے وہ بہت غصہ میں دفتر پہنچا اور اپنے اعلی افسر سے کہا میرے ساتھ عملہ بیجھو میں نے اسے سبق سیکھانا ہے افسر نے اسے سمجھایا اور کہا اس کے پاس جاؤ اس سے معافی مانگو اور اسے ایک اچھی رقم دو معاوضے کے طور پہ خیر اعلی افسر کے سمجھانے پہ اس نے ایسا ہی کیا بعد میں کچھ عرصہ گزر گیا دیکھا کہ وہی ٹانگے والا اسی پیسے کی وجہ سے ایک کاروبار کا مالک بن چکا ہے اور اب امیروں میں اس کا شمار ہونے لگا۔ اب اعلی افسر نے اسی افسر سے کہا جاؤ اب اس سے اپنا بدلہ لے لو وہ افسر گیا اس نے اسی ٹانگے والے کہ منہ پہ زوردار تھپڑ دے مارا اب وہ خاموشی سے تھپڑ کھا کے دوکان کے اندر جا کہ بیٹھ گیا. کوئی شور شرابہ نہیں وہ خیران ہو اعلی افسر کو کہتا اب ایسا کیوں اس نے کہا کہ پہلے اس ٹانگے والے کے پاس کھونے کو کچھ نہیں تھا ایک عزت ہی تھی جس کو بجانے کے لیے اس نے تمہارے ظلم کا فورا جواب دیا اور اب اس کا کاروبار ہے لحاظ اسے خوف ہے کہ اب یہ کسی افسر کے ساتھ الجھ گیا تو اس کا کاروبار تباہ بھی ہو سکتا ہے. اور یہی حال ہے آج کے تاجروں کا بھی طاقتور جو مرضی کر لے ان کے خلاف کبھی نہیں بولیں گے کیونکہ وہ اپنا نقصان عوام میں سے پورا کر لیتے ہیں۔ عزت سے حلال حرام سے زیادہ انہیں اپنے کاروبار پیارے ہیں
2026-09-06 13:55:59
45
azlanashraf1985
Azlan :
محنت شرط ہے ۔ کامیابی کی
2026-09-06 12:36:23
78
malik.malik8985
malik malik :
Allah
2026-09-06 11:54:12
64
yaseenjee28
ranaG :
2026-09-06 13:35:48
50
sardar.subhan1
G SARDAR G :
ماشاءاللہ بہت اچھی بات کی ہے جناب اپ نے بہت اچھی ماشاءاللہ
2026-09-06 09:20:47
87
waseemawattoo
Waseem Wattoo :
درست فرمایا محترم آپ نے
2026-09-06 09:58:17
94
usershahzadali313
SHAHZAD ALI.313 :
اللہ کرے اہ گلاں سانو سمجھ اجاون 💞
2026-09-06 13:40:18
21
user976729882
Dear Sir :
محترم الفاظ نهي اپ واقع هي 💕با 💕مثال هو جناب 💕🤲🥰🥰🥰🥰🥰نثار بحرين💕🤲
2026-09-06 18:35:47
2
tabassumbhatti06
Tabassum Bhatti :
بہت اچھی مثبت سوچ اور آج کل کی نئی نسل کے لئے ایک بہترین مثال
2026-09-06 12:44:24
60
navid550
Naveed Akhtar :
Good message sir 💐
2026-09-06 18:06:19
3
ranashami0610
Rana shami :
اپنے یہ جو اپنی سٹوری سنائی ہے یہ کافی سبق امیز تھی عقلمند لوگوں کے لیے اللہ پاک اپ کی یہ نیکی قبول کرے اور بہت سے لوگوں کو ہدایت دے👍💯
2026-09-06 15:59:36
22
mohammadtariq535tiger
Mohammad Tariq :
right said bro
2026-09-06 09:59:24
7
dairyguy44
The dairy guy :
zindabad Brother
2026-09-06 13:23:12
1
gmaliyasingmaliyasin1
GM ali :
Right sir
2026-09-06 09:34:46
9
abdullahjutt6348
چوہدری عبداللّٰہ وڑائچ :
thank you sir
2026-09-06 14:00:57
1
tussdaq.ijaz
Tussdaq Ijaz :
چوھدری بنو کسی درد مند کے کام آو
2026-09-06 12:51:23
17
saeed.ahmad9460
SAEED Ahmad :
:اللہ کریم آپ کی والدہ ماجدہ پر رحمتوں بھری نظر کرم فرمائے آمین
2026-09-06 13:42:45
7
sharafatbajwagmai
sharafatbajwagmai :
Right
2026-09-06 09:39:05
7
rizwan.anjum92
Rizwan Anjum :
great
2026-09-06 09:43:32
7
imranyousaf045
Imran Yousaf :
ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھی بات کی کہ یہ اکڑ خانی اچھی چیز نہیں اتی ضد شیطان کا کام ہے
2026-09-06 10:56:23
33
razagujjar66910
Ali--Gujjar :
bot vdi gall kiti bae ne🥰
2026-09-06 09:20:56
14
mianarif048
MUHAMMAD ARIF :
سلامت رہیں ۔ زندہ آباد ۔ اللہ کریم آپ کے رزق میں بےشمار برکت عطا فرمائے آمین
2026-09-06 10:56:50
10
To see more videos from user @attaelahi75, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About