google kr lo ye jhot he Panni Piche zarur goya he gayab ni howaa
2026-09-07 14:05:47
0
Mian saim :
میرا پروردگار دن کی جگہ رات اور رات کی جگہ دن کو لانے پر قادر ہے اسی طرح سمندر کا پانی زمین کے اندر اور زمین کے اندر سے سمندر کا پانی باہر نکالنے پر قادر ہے بے شک میرا پروردگار ہر چیز پر قادر ہے الحمدللہ