@mtahirafridi7171: شکریہ سندھ ❤️ کل سندھ کی غیور اور باشعور عوام نے جس محبت، جوش اور والہانہ انداز میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال کیا، وہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عمران خان کے نظریے سے جڑے کارکن اور عوام آج بھی اپنے قائد کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ سندھ کی گلیوں میں عوام کا جوش، کارکنوں کا جذبہ اور سہیل آفریدی صاحب پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا، یہ محض ایک استقبال نہیں بلکہ حق، آزادی، آئین اور حقیقی جمہوریت کی جدوجہد سے وابستگی کا اظہار تھا۔ سندھ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ فاصلے چاہے کتنے ہی ہوں، عمران خان کا نظریہ دلوں کو جوڑتا ہے۔ سندھ کے بہادر عوام اور تمام کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور شکریہ! ❤️🇵🇰
میں کے پی کے عوام کی طرف سے سندھی بھائیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اپ لوگوں نے ہمارے وزیراعلی صاحب کا شاندار طریقے سے استقبال کیا اپ کا دل سے شکریہ
2026-09-06 12:07:16
25
faizan :
I love you too 💖💖💖 imran Khan from India
2026-09-06 19:29:44
0
محفوظ بلوچ ❤️ :
i love you imarn Khan
2026-09-06 16:58:04
0
🥀⚔️Ali Lashari Baloch⚔️🥀 :
Bilkull right geo 😎✌
2026-09-06 17:00:44
0
Nasir, Rafay tunio :
love you Imran Khan ❤️❤️❤️
2026-09-06 14:52:44
0
SK Swati🩷 :
sindi Love you ho gya🥰
2026-09-06 16:24:14
3
M.Atif :
Imran Khan ❤️
2026-09-06 14:35:05
5
Habib Ullah :
ماشاءاللہ سندھ کی عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
2026-09-06 17:55:06
2
SAJJAD Yousafzai ❤️ :
MASHALLAH 💗
2026-09-06 12:07:55
4
Rafi Uddin :
سندھ عمران خان، کا ھے عمران خان سندھ کا ھے پاکستان زندہ آباد
2026-09-06 10:33:49
3
Rao Ajmal :
Shakira Sindh walo
2026-09-06 11:47:12
2
Running. 🕵️ bro :
mashallah jabardasth video Hai Jawan♥️👍
2026-09-06 20:15:25
0
akram Khan :
شکریہ سندھ
2026-09-06 20:39:17
0
user4909808713106 :
2026-09-06 20:29:13
0
وطن دوست ❤️🌷🥀❤️ :
سلام ہے سیندیو بہائیو ❤️❤️❤️
2026-09-06 20:05:59
1
ABDUL BASIT BADLA :
ماشاءاللہ واقع مہمان نواز ہیں
2026-09-06 20:36:09
0
𝔹𝕀𝔾 𝔹𝕆𝕊𝕊🫰 :
2026-09-06 14:54:44
1
syedaffan :
zain ko dekh k Khushi huye welcome to sindh
2026-09-06 20:06:35
0
To see more videos from user @mtahirafridi7171, please go to the Tikwm
homepage.