@haqiqt_e_zindagi: میں چاہتی ہوں اب کی بار روؤں تو آنسو پوچھنے والا ہاتھ کسی انسان کا نہ ہو۔ اس بار میرے آنسو سمیٹنے میرے رب کا ہاتھ آگے بڑہے ۔ اور جانتے ہو یہ کیسے ممکن ہے ؟؟! صبر سے ۔۔ -- سجدے میں ہچکیاں لیتے ہوئے وجود پر جو صبر حاوى ہو جائے دل میں سکون اتر جائے وہی الله کا ساتھ ہے ۔ ۔ ۔ 🥀😞💔💯✨ #fyp #fyyypppppppppppppp #foryou #foryou #foryou