@sarfarazlaghari3: وہ اب اپنے نئے محبوب سے بھی پوچھتی ہوگی کبھی سوچا، تجھے کچھ ہو گیا تو میرا کیا ہوگا؟ شاید وہی لہجہ، وہی فکر وہی انداز محبت جو کبھی میری دنیا کا سب سےحسین قصہ تھا اب کسی اور کی دھڑکنوں میں سانس لیتی ہوگی۔ وہی دعائیں وہی بے چینی وہی راتوں کی جاگتی ہوئی ساعتیں اب کسی اور کے نام لکھی جاتی ہوں گی۔ اور میں؟ میں یادوں کے اس ویران شہر میں اپنے ہی قدموں کی چاپ سنتا رہ جاتا ہوں۔ کبھی سوچتا ہوں کیا محبت واقعی ختم ہو جاتی ہے؟ یا صرف اس کا پتہ بدل جاتا ہے؟ جو الفاظ کبھی میری پیشانی چومتے تھے آج شاید کسی اور کی مسکراہٹ میں ڈھل گئے ہوں۔ اگر وہ اب بھی کسی کے لیے اپنی نیندیں قربان کرتی ہے اگر اب بھی کسی کی خاموشی سے گھبرا جاتا ہے تو یقیناً وہی سوال کبھی نہ کبھی اس کے لبوں پر آتا ہوگا کبھی سوچا، تجھے کچھ ہو گیا تو میرا کیا ہوگا؟ فرق صرف اتنا ہے کہ اس سوال کا جواب اب میں نہیں ہوں۔ میں تو ایک پرانا موسم ہوں جو گزر چکا مگر اپنی خوشبو دیواروں پر چھوڑ گیا۔ میں نے بھی اب شکایتوں کو دعا میں بدلنا سیکھ لیا ہے۔ وہ جہاں بھی رہے ، خوش رہے آباد رہے کیونکہ محبت اگر سچی بو تو بددعا نہیں بنتی۔ مگر کبھی کسی خاموش شام میں جب ہوا پرانی یادوں کی دستک دے جب کسی گیت کا ایک مصرع اچانک دل میں اتر جائے جب کسی خوشبو سے ماضی جاگ اٹھے تو شاید وہ ایک لمحے کو رکے آنکھیں بند کرے اور دل ہی دل میں میرا نام لے۔ میں نہیں چاہتا کہ وہ پلٹ کر آئے یا گزرا ہوا وقت دوبارہ لوٹ آئے۔ بس اتنا کافی ہے کہ اسے کبھی احساس ہو کہ کسی نے اسے بے غرض چاہا تھا اپنی دعاؤں میں بسایا تھا اپنے خوابوں کا محور بنایا تھا اور پھر خاموشی سے اس کی خوشیوں کے لیے اپنے دکھوں کو اوڑھ لیا تھا۔ محبت کا اصل انجام ، وصال نہیں بلکہ وہ دعا ہے جو جدائی کے بعد بھی دل سے نکلتی رہے۔ اور میری ہر دعا میں آج بھی ایک نام شامل ہے۔ #fyp
i miss you too jaan NNN school frend 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-08 01:07:06
1
princess👸hijabi :
اور آخر میں اے خدااسےاتنامجبور کر دینا
وہ میرے لیے ترسےاورمیں اسے کبھی نا ملوں
2026-09-07 09:52:12
16
cute queeen🥰 :
oh kmll drama hy yarr yee
2026-09-07 06:12:57
5
الف اللہ اور انسان :
انشاءاللہ وہ تڑپے گا اور میں اسے کہیں نہیں ملوں گی😭😭😭😭
2026-09-07 11:08:42
3
ع ش ق🖤 :
کیپشن سینڈ کرو یار
2026-09-07 03:02:02
3
Ishfaq Mughal🇸🇩 :
کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جو لمحوں میں ہو جاتی ہیں لیکن ان کا اثر عمروں تک دل میں زندہ رہتا ہے۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو باہر سے نظر نہیں آتے مگر اندر ہی اندر ہر پل لہو رساتے ہیں۔
زندگی میں کچھ لوگ ایسے ملتے ہیں جو سانس لینے کی وجہ لگتے ہیں، لیکن جب وہ چلے جاتے ہیں تو باقی زندگی صرف ایک بوجھ سا محسوس ہوتی ہے۔ ان کی یادیں بارش کی بوندوں کی طرح بار بار دل پر گرتی ہیں اور ہر بار دل کو پھر سے توڑ دیتی ہیں۔
وقت چاہے کتنا ہی گزر جائے، کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو ذہن میں جم جاتے ہیں۔ وہ آخری ملاقات، وہ آخری لفظ، وہ آخری نظر… سب کچھ دل کو بار بار کچوکے لگاتا ہے۔ انسان جتنا بھی بھولنے کی کوشش کرے، یادوں کی زنجیر اسے پھر سے اسی مقام پر لے آتی ہے جہاں دل پہلی بار ٹوٹا تھا۔
افسوس یہ ہے کہ زندگی چلتی رہتی ہے مگر کچھ دل کبھی نہیں جڑ پاتے۔ کچھ چہرے کبھی نہیں بھلائے جاتے۔ اور کچھ رشتے ہمیشہ ادھورے رہ جاتے ہیں💔
2026-09-07 18:01:42
2
エ𝐭ઽ*༒♛ZaBi♛༒ :
Allah pak kry AK din asa ay 🥲
2026-09-07 07:40:05
4
👑Mudassir Mir💔 :
allah saber dy mjy
2026-09-07 05:45:54
3
Mahi Rajput :
سب لوگ کہتے ہیں "بھول جاؤ اُسے ....."* ❤️🩹🥹
*کاش بھولنا اتنا آسان ہوتا جتنا، کہنا آسان ہے* 😭
2026-09-07 18:16:09
3
Decent boy🇸🇦 :
tarpna hamara hi naseeb ha wo to koi shehzada ly gya 🥺🥺🥺
2026-09-07 18:06:16
2
CH Aoun Gondal :
اور آخر میں اے خدااسےاتنامجبور کر دینا
وہ میرے لیے ترسےاورمیں اسے کبھی نا ملوں
2026-09-07 02:42:36
7
anaya mirza :
caption
2026-09-07 18:04:17
1
Inoxcent Rabi :
راتوں کو جب نیند روٹھ جائے تو پاس سوئے لوگوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے 🫠❤️🩹
2026-09-07 19:53:06
1
M.Aleem.... :
insha'Allah
2026-09-07 02:44:13
3
Naamira :
wo trs rha hai zindgi r haalt se tng aa gya hai lekin ab hm kbhi nhi mil skty
2026-09-08 13:13:14
1
meer jatoi :
🤲🏻🤲🏻🤲🏻😭😭😭😭💔💔💔اور آخر میں اے خدااسےاتنامجبور کر دینا
وہ میرے لیے ترسےاورمیں اسے کبھی نا ملوں
2026-09-08 05:24:35
2
Aima :
آ مین
2026-09-08 16:57:33
1
No account :
inshallah🥺😭
2026-09-06 20:29:33
4
Ali writes :
meri jaan aasa nhi hota
2026-09-06 09:35:28
3
فیصل :
2026-09-07 18:29:09
1
⚜️✨ {جوند پرست}✨⚜️ :
@✨⚜️جوند پرست⚜️✨🇦🇪🇦🇪🇦🇪:دل کا شور اکثر انسان کو اندر سے کھا جاتا ہےاور خاموشی دنیا کو دکھانے کا واحدپردہ ہے🫠❤️🩹
2026-09-07 23:16:51
1
farhan khan :
2026-09-08 20:18:54
0
To see more videos from user @sarfarazlaghari3, please go to the Tikwm
homepage.