@mohsin_ranjhaofficial: یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر حنظلہ شہید کو کوٹمومن کی پوری قوم کی جانب سے سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ شہید حنظلہ نے وطنِ عزیز کی حفاظت اور سربلندی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے ثابت کیا کہ پاکستان کی مٹی کے سپوت وطن کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے۔ ان کی لازوال قربانی ہماری قومی تاریخ کا روشن باب اور آنے والی نسلوں کے لیے عزم، حوصلے اور حب الوطنی کی مثال ہے۔ شہید حنظلہ! آپ کا لہو پاکستان کی سلامتی اور آزادی کی ضمانت ہے۔ آپ کا نام ہمیشہ عزت و احترام سے لیا جائے گا۔ شہداءِ پاکستان کو سلام پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان
بھائی صاحب یہ گلشن مراد ٹاؤن کی گلیاں بھی بنوا دیں مہربانی ہوگی اپ کی جب بارش ہوتی ہے ہم بڑے تنگ ہوتے ہیں
2026-09-07 03:39:56
0
سنگت🎗 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ محترم پیارے محسن شاہنواز رانجھا صاحب💯💞الفاظ کم ہیں لیکن عزت اور محبت بہت زیادہ ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اور ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑا رکھے۔ 🤲✨”آپ کی باتوں میں خلوص اور کام میں سنجیدگی صاف نظر آتی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب رکھے اور عوام کی خدمت کا مزید حوصلہ دے۔ 🤍”قیادت وہی ہوتی ہے جو دلوں میں جگہ بنائے، اور آپ وہی قیادت ہیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ 🌸”ایسے نمائندے قوم کا فخر ہوتے ہیں جو ہر پلیٹ فارم پر عوام کی آواز بنتے ہیں۔ آپ پر ہمیں واقعی فخر ہے۔ 🌹”
2026-09-06 11:04:07
0
جاوید اختر رانجھا (دادوآنہ )🍾 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 17:21:38
0
آریان گوندل روانہ✨💫 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 15:02:15
0
Naveed Ahmed :
🥰🥰🥰
2026-09-07 14:04:46
0
❤️Ch Bilal Hassan Karsal❤️ :
❤️❤️❤️
2026-09-07 14:03:54
0
SARKAR_SANAWAR :
💖💖💖
2026-09-07 12:33:59
0
Yaqoob Maqbool Bhatti :
♥️♥️♥️
2026-09-07 10:26:28
0
Jahanzaib Latif :
❤️❤️❤️
2026-09-07 09:13:16
0
RANA Ashraf سرگودھا کوٹ مومن :
🥰🥰🥰
2026-09-07 05:44:18
0
M.Tãyyäb 💞 لالےکا 🫀 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 05:25:47
0
Qamar Abbas :
❤️❤️❤️
2026-09-07 04:26:53
0
🔥𝙉𝘼𝙒𝘼𝘽🥷 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 03:39:54
0
✨🖤 بندے غریب آں بدنصیب آں🖤✨ :
❤️❤️❤️
2026-09-07 03:06:34
0
♥️✨Ibrahim🥀 سیال موڑ♥️🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 02:56:10
0
🤷🏻 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 02:25:08
0
Zahoor Ahmad Tahir :
❤️❤️❤️
2026-09-07 02:22:18
0
Iftikhar Ahmad :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 02:16:57
0
🦅ملک تہمور لالے کا👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 09:31:04
0
To see more videos from user @mohsin_ranjhaofficial, please go to the Tikwm
homepage.