@haleemadilsheikh1: بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پولیس پرائیویٹ ڈیرے پر مشینری کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے جو سڑکیں کھود رہے تھے. کیا یہ سندھ میں بلاول کی یہ جمہوریت ہے؟ کیا اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے عوام خوفزدہ ہوجائے گی؟ جتنا ظلم جبر کرو گے اتنی زیادہ تعداد میں عوام نکلے گی۔ پیپلز پارٹی اپنی 18 سالا نااہلی کو نہیں چھپا سکتی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے کارروان کو حیدرآباد اور کراچی کے طرف جانے سے روکنے کے لئے مختلف رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہے انشاء اللہ تمام رکاوٹیں عبور کر کے حیدرآباد اور کراچی کے تاریخی اجتماعات میں پہنچے گے کراچی اور حیدرآباد کی عوام بھرپور طریقے سے نکلے اور اور فسطائیت کا جواب دے۔
Bangladesh Students: WIN ✅
🇱🇰 Sri Lanka Students: WIN ✅
🇳🇵 Nepal Students: WIN ✅😊🤞
🇮🇳 India Students: WIN✅
🇵🇰 Pakistan Student: Coming soon.. and WIN✅ inshallah
2026-09-06 18:06:16
1
Smart :
انڈین پولیس پاکستان میں 😂😂
2026-09-06 10:20:47
326
Engr.Ajmal.kanju.😇 :
shamee for you
2026-09-06 19:24:44
0
❣️ Zara Jam Englishist 🔥 :
او ڈر گئے
2026-09-06 09:59:21
134
🅳🅷🅸🅻🅻🅾🅽 ➑⓿➍ 👑🦁 :
nizam kanp rha hai😁😁
2026-09-06 10:01:31
160
🎀ZoYa_804_🥀🙃 :
14 august kb Hai?🧐🤔
2026-09-06 14:57:34
1
🔔 Notification :
2026-09-06 10:18:10
322
sayad khudai noor. :
shame oon Hakimmy waqqat
2026-09-06 10:43:06
8
zoya khalid🩶🌺🌺 :
guns dekho
2026-09-06 11:04:04
6
Zeenat :
Imran Khan Zindabad
2026-09-06 10:15:29
40
(Khan) :
یہ پولیس ہے لعنت ایسی زندگی پہ
2026-09-06 10:32:46
63
🔥🤍Prince♡Bahadur (نیازی ) :
Khan power✌️❤️
2026-09-06 10:39:17
26
Nadeem Akhter Akh811 :
804🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-06 12:31:40
17
ASIF ZAMAN235@ :
2026-09-06 14:03:25
33
mr_israz_804 :
🚨
علیمہ آپا کی اس بات کو غور سے سنیں اور سمجھیں
27 ستمبر تک بہت سے لوگوں کو لانچ کیا جائے گا۔ پارٹی کے اندر سے بھی بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے جو 27 ستمبر کی کال کے خلاف اور موجودہ قیادت کے خلاف بولیں گے۔
آڈیوز بھی آئینگی اور ویڈیوز بھی آئینگی۔
مگر آپ نے 27 ستمبر کو نکلنا ہے، اب یہ کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں۔۔۔
2026-09-06 09:57:06
102
Habib____Khan :
2026-09-06 10:20:48
121
To see more videos from user @haleemadilsheikh1, please go to the Tikwm
homepage.