@roshniikhan804: بلاول کی منافقت دیکھیں ! ایک طرف استقبال کا ٹویٹ کیا جاتا ہے خوش آمدید کہا جاتا ہے دوسری طرف راستے کھود دیے جاتے ہیں،بلاول بھٹو،زرداری اور اس کے ہینڈلرز کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں#releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #unfrezzmyaccount @Imran Khan Official