@himel90771: رشتہ اکثر محبت سے شروع ہوتا ہے، مگر اسے زندگی بھر قائم رکھنے کے لیے صرف محبت کافی نہیں ہوتی… ❤️ اس رشتے کو زندہ عزت، اعتماد، خلوص اور ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں۔ 🌸 محبت تو ہر کوئی کر لیتا ہے، مگر اصل محبت تب ہوتی ہے جب انسان اپنے محبوب کی عزت اُس کی غیر موجودگی میں بھی کرے، اُس کے جذبات کو سمجھے، اُس کی خاموشی کا احترام کرے اور ہر حال میں اُس کا ساتھ نبھائے۔ 🥹❤️ کیونکہ جہاں محبت کے ساتھ عزت ہو، وہاں چھوٹی چھوٹی ناراضگیاں بھی رشتے ختم نہیں کرتیں… اور جہاں عزت ختم ہو جائے، وہاں گہری سے گہری محبت بھی زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتی۔ 💔 رشتہ محبت سے شروع ضرور ہوتا ہے، مگر اسے عمر بھر زندہ صرف عزت رکھتی ہے۔ ❤️🩹🌸 #goviraltiktok♥️ #UrduQuotes #fyp #DeepLines #SadQuotes