@immuhammadsohailafridi: سندھ اسٹریٹ موومنٹ - چوتھا دن! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں سندھ اسٹریٹ موومنٹ کا قافلہ ٹنڈو الہیار پہنچ گیا ہے، جہاں عوام اور پارٹی کارکنان کی جانب سے قافلے کا نہایت پُرجوش اور والہانہ استقبال کیا گیا۔