بھائی جان الشفا کدھر لے کر جا رہے ہو اللہ اللہ تعالی کی ذات سے ڈائریکٹ کہو کہ شفا دے
2026-09-07 07:10:21
16
Rizwan Aslam :
جناب شفاہ تو اللہ نے دینی ہے ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی وجہ پوچھ سگتے ہیں
2026-09-08 04:26:00
7
HADi :
kya yah shirk Nahin doctor se madad mangna
2026-09-07 09:22:09
4
Ramzan borana :
اللہ تعالیٰ میرے سوہنڑا مرشد خان کلیم اللہ خان ملتانی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
2026-09-07 07:10:05
12
It’s moye _XD :
کیا آواز ہے ماشاءاللہ ،دل میں اُتر رہی ہے
2026-09-15 21:19:25
1
Muhammad mawiua :
اللہ پاک ہمارےاستادصاحب کوصحت دیں
2026-09-06 18:30:02
8
Maliky :
اللہ تعالیٰ علامہ صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے
2026-09-07 06:49:49
8
Abrar jutt :
اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے
2026-09-07 06:05:33
4
꧁༺քʀɨռƈɛ օʄӄɦօʊʀ༻꧂ :
اللہ تعالیٰ مرشد کو صحت دے
2026-09-07 03:25:06
5
🇸🇦ملك عرفان اعوان 🇵🇰 :
اللہ تعالی صحت اور تندرستگی والی زندگی عطا فرمائے
2026-09-16 07:44:31
1
user7153599168111 :
Allah pak tandrusri seht Iman wali zindgi sy
2026-09-21 17:22:42
1
sultan orhan ghazi❤ 👑👑👑 :
اللہ پاک حضرت علامہ قاری کلیم اللہ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-07 09:59:19
3
Rai Abdul Muqeet Dhuddi :
اللّٰہ ربّالعزّت شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹
2026-09-11 11:23:38
2
👑مھر صاحب👑 :
Allah pak seht tandstri ata farmy ameen
2026-09-22 08:32:47
1
AAA :
اللّٰہ پاک عزوجل صحت کاملہ عطا فرمائے
2026-09-07 17:43:39
3
asif_qbd249 :
🤲اللہ تعالیٰ علامہ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-07 01:48:07
1
M Habib ur Rehman :
Allah sehat wali lambi zindgi de ameen
2026-09-07 02:30:55
1
Zahid Ali :
بھائی جان جب یہ تقریر کر رہے ہوتے ہیں تو یہ خود کہتے ہیں کہ جی ڈائریکٹ اللہ تعالی کی ذات سے مانگو کسی کے محتاج نہ بنو اور جب یہ خود بیمار ہوتے ہیں تو اسلام اباد کے جو مہنگا ترین ہسپتال ہے ادھر جاتے ہیں
2026-09-07 15:02:57
12
Raja Abdul Rauf :
Ya ALLAH PAK Allama sb ko sehsit kamla ajla aat frma aameeeen ya Rabul Alemeen.
2026-09-07 02:16:07
1
Adeel Gujjar💕777 :
اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے
2026-09-06 20:52:29
1
Ali Abdullah :
Allah pak sehat wali lambi Zindagi ata kare Ameen
2026-09-07 01:13:35
1
Nazakat shah :
allah pak shat wali zindgi dy ameen
2026-09-07 01:45:51
1
❤️🇳awaz🇯ą𝑣ę𝗱🤲🇵🇰❤️ :
🤲اللہ تعالیٰ علامہ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-07 00:52:07
1
🥰❤️ عبدالعزیز،❤️😘 :
Allah pak shafa dy aameen
2026-09-07 01:06:46
1
Zaheerahmad Zaheerahmad :
اللہ تعالیٰ حضرت علامہ قاری کلیم اللہ خان ملتانی صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ پوری جماعت پر سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-09-07 05:12:28
2
To see more videos from user @mustafaarainar, please go to the Tikwm
homepage.