@immuhammadsohailafridi: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے ٹنڈو الہیار کے مقام پر اسٹریٹ موومنٹ کے شرکا اور عوام سے خطاب! آج ہم حیدرآباد کی جانب سفر کر رہے ہیں، حیدرآباد کے بعد سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کی جانب روانہ ہوں گے، بلاول زرداری نے گزشتہ روز ٹویٹ کے ذریعے مجھے خوش آمدید کہا، آج بلاول زرداری کو ایک پیغام دینا چاہتا ہوں، بلاول زرداری کو پیغام ہے کہ ہمارے راستوں میں خندقیں کھودی جا رہی ہیں، کنٹینرز رکھے جا رہے ہیں اور راستے بند کیے جا رہے ہیں، سندھ کے غیور اور مہمان نواز عوام اپنے مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک ہرگز قبول نہیں کریں گے، اگر یہ سب سندھ حکومت کر رہی ہے تو سندھ حکومت اس کی ذمہ داری قبول کرے، اگر یہ اقدامات سندھ حکومت نہیں کر رہی تو سندھ حکومت واضح کرے کہ یہ سب کون کر رہا ہے، پوری قوم جانتی ہے کہ ہمارے راستے کون بند کر رہا ہے، سندھ حکومت ذمہ داری قبول کرے یا وضاحت دے، عوام کے جوش اور جنون کو سلام پیش کرتا ہوں، عوام کا یہ جوش اور جنون کم نہیں ہونا چاہیے، عوام کا جوش و جذبہ 27 ستمبر تک اسی طرح جاری رہنا چاہیے،
Continue this journey
if they not relaese Imran Khan ❤️❤️❤️❤️
2026-09-06 12:44:08
0
🔥 AFRIDI ONTOP 🔥 :
I miss you Imran Khan 🥹🙌❤
2026-09-06 12:06:35
7
Hashim Jatoi❤️🩹 :
well done sohail bhai
2026-09-06 12:12:02
3
Marrah Jameela :
great leader Sohail Afridi
2026-09-06 17:19:09
0
suliman shah :
آرہا ہے انشاءاللّٰہ
2026-09-06 12:43:10
7
Imran khan🦅 :
imram Khan walo salam
2026-09-06 12:06:24
12
BADSHAH🚭🦅 :
سہیل آفریدی صاحب، تمام ٹک ٹاکرز سے خصوصی اپیل ہے کہ 27 ستمبر کو اپنی اپنی TikTok پروفائل پر عمران خان صاحب کی تصویر بطور DP لگائیں اور عمران خان صاحب کے حق میں روزانہ ایک ویڈیو ضرور پوسٹ کریں۔ 🇵🇰✌️تمام ٹک ٹاکرز اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر کریں تاکہ یہ آواز ہر پاکستانی تک پہنچے۔ آئیے سب مل کر پُرامن اور جمہوری انداز میں اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔ عمران خان صاحب کی تصویر اپنی DP پر لگائیں اور 27 ستمبر کو بھرپور انداز میں اپنی آواز بلند کریں۔ ❤️🇵🇰
2026-09-06 13:18:01
5
AFGHAN🇦🇫AFRIDI🚩 :
Buhat khobsorat welcome Kya hin app ko bilawal
2026-09-06 12:36:32
3
Armani :
2026-09-07 06:34:16
0
Khan :
804🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️
2026-09-06 16:56:41
1
tanzeemali178 :
i love you
2026-09-07 07:01:46
0
Jam Shahid walana adv GS ILF :
💕💕💕Shahid walana
2026-09-06 14:42:37
1
🅵🅰🆉🅰🅻 804 :
we are ready sohoail afridi sab please
come to the Islamabad 🥰
2026-09-06 12:24:54
0
بدبودار نظام :
خان صاحب کے چاہنے والے میرے اکاؤنٹ کو فالو اور ویڈیوز کو لائک کریں ♥️
2026-09-06 18:15:29
0
UMAR RAJPUT :
kon kon ise piyar karta he
2026-09-06 12:12:21
1
⚡Khan Ka Deewana⚡ :
😎❤️
2026-09-06 12:06:16
1
Jani Mallah :
sir dadu aoa na well come dadu
2026-09-06 18:14:30
0
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.