لیڈر فرشتے نہیں ہوتے ۔۔۔ انکا عظیم کام یاد رکھا جاتا ہے ۔۔۔ جو صاحب بول رہے ہیں اگر آج کے ہندوستانی مسلمانوں کی زندگیوں سے خوش ہیں تو وہاں چلے جائیں۔۔۔ باقی جنت میں ہم بھی نہیں رہ رہے ۔۔۔ لیکن قائداعظم نے ایسا پاکستان کبھی نہ سوچا تھا
2026-09-11 11:48:56
43
Syyed Samar Ahmed :
ان کی معلومات علامہ اقبال کے حوالے سے تو بالکل غلط ہیں نماز و شراب کےحوالے سے
شراب کےحوالے سے تو قائد اعظم کے متعلق بھی درست معلومات نہیں لگتی
2026-09-07 04:31:26
39
Habib 134 :
تین بیویاں، دو نوکر اور کبھی ایک دھیلے🪙 کا کام نہیں کیا, ساری زندگی ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کے گزار دی، سامراج سے القابات📜 اور تمغے وصول کئے🥇 کسی راجے مہاراجے کا وظیفہ نہیں چھوڑا اور ہمیں خودی😤 اور شاہین🦅 کے پیچھے لگا دیا! بلاشبہ علامہ صاحب اردو اور فارسی کی استاد اور عظیم ترین شاعر ہیں لیکن یہ خودی والی مکمل کہانی ہے وہ خود بھی بلکل پریکٹیکل نہیں تھے
🤭
2026-09-07 09:17:55
32
TB LUCIFER 🤕 :
woh jo bhi krty ho personal life say apka koi taluq nai haan agr onho nay kisi kay sath shrab pee kay zaydti ki to os par baat kry ya kuch aur istrah ka baqi Allah waly mamlat Allah par chory
2026-09-07 06:54:53
6
Umar Khattak :
Pukhtoon Ta Jwandoon Ghwaaroo ❤️❤️❤️
2026-09-07 13:20:10
5
Shugal Mela :
علامہ اقبال کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ نماز نہیں پڑھتے تھے یا حج کی خواہش نہیں رکھتے تھے، تاریخی شواہد کے خلاف ہے۔
اقبال حج کرنا چاہتے تھے، لیکن اپنی آخری عمر کی مسلسل بیماری اور خراب صحت کی وجہ سے حج پر نہ جا سکے۔ ان کی کتاب ارمغانِ حجاز بھی اسی حج کی خواہش سے بہت گہرا تعلق رکھتی ہے۔ اقبال نے یہ کتاب اس ارادے سے لکھی تھی کہ اسے اپنے ساتھ حجاز لے جائیں گے، لیکن بیماری نے انہیں سفر کی اجازت نہ دی۔ وہ کتاب مکمل بھی نہ کر سکے اور ان کی وفات کے بعد 1938ء میں شائع ہوئی۔
ارمغانِ حجاز میں اللہ تعالیٰ، رسول اللہ ﷺ، مسلمانوں اور انسانیت سے خطاب شامل ہے۔ اس میں اقبال سجدے اور عبادت کی اہمیت بھی بیان کرتے ہیں۔ Iqbal Review کے تحقیقی مضمون کے مطابق اقبال نے اس کتاب میں اللہ کے سامنے اپنے سجدے اور ایمان کی کیفیت کا اظہار کیا ہے۔
ارمغانِ حجاز یہاں پڑھ سکتے ہیں:
"International Iqbal Society — ارمغانِ حجاز" (https://reference-url-citation.invalid/2)
"Rekhta — ارمغانِ حجاز مکمل کتاب" (https://reference-url-citation.invalid/3)
لہٰذا صرف یہ کہنا کہ "اقبال نے حج نہیں کیا" اور پھر اس سے یہ نتیجہ نکالنا کہ وہ دین پر عمل نہیں کرتے تھے، درست تاریخی دلیل نہیں ہے۔ صحیح بات یہ ہے کہ وہ حج کرنا چاہتے تھے لیکن بیماری کی وجہ سے نہ کر سکے۔
2026-09-13 01:58:31
7
Ahtsham Chohan :
koi prove ha
2026-09-07 00:03:35
2
Atif Zaidi :
jinho ny hajj kya namaz parhi wo tw kehty thy hum pakistan banany k gunah me shareek nhi 😂😂😂
2026-09-07 14:54:40
4
Moeen Khurram :
ویسے یہ سوال کسی مولوی پر کرنا چاہیے خاص طور مولوی اشرفی صاحب سے کرنا چاہیے
2026-09-07 04:31:29
29
Adam :
یہ کام کافی عرصے سے ہو رہا ہے کہ پاکستان میں جن کو آئیڈیل مانا جاتا ہے انکو متنازعہ بنا دو تاکہ قوم میں کو کنفیوز کر دو تاکہ کوی جذبہ نا رہے نا ہی کوی قابل فخر بات کہ سارے ہی دو نمبر تھے۔
2026-09-13 17:01:34
5
Muhafiz313 :
Laant ho in sazishion par. 😡😡😡
2026-09-07 02:01:20
10
BACHA JI :
ڈالرز اب چلتے ہیں تقسیم سے پہلے بھی چلتے تھے 😂
2026-09-06 21:45:38
8
Protest # 1 :
haqiqath karhwi hothi he
2026-10-09 19:14:53
1
muhammadfarhan4801 :
zyada Sach na bolo.
2026-09-14 02:00:11
1
Adv Raz Muhammad :
asal main British na apna kam pora kia ta ar or dono brbad chor dia,,or jo kuch bacha ta 1947 sy lay kr abi tak politicians na barbad kia,,bs ya to Allah ki zat hain or kuch Islam k heroes hain jo abi tak abad hain
2026-09-13 06:49:50
1
Dr bajwa :
good answer
2026-09-13 18:34:19
2
Mehtab Ahmad :
1000%
2026-09-12 16:46:55
2
Salman :
Fact 😂
2026-09-12 17:47:47
2
Enigma :
saach sunn ker hamein kitni takleef hoti hay....
2026-09-13 09:18:24
2
lubna ladli :
jhoot
2026-09-07 03:06:13
3
King. J :
برصغیر کو تقسیم کیا گیا تاکہ کوی بڑی طاقت نہ بنے جس سے انگریزوں کو نقصان ھو انے والے وقت میں ۔
2026-09-14 16:57:55
3
Qadeer Hussain :
انکے کام دیکھیں ۔۔۔۔ناکہ انکی ذاتی زندگی
2026-09-13 07:37:42
4
user5901254349696 :
Wahhh jeee wahhh
2026-10-28 18:05:41
2
Shah Nazar Khan :
truth is bitter سچ کڑوا ہوتا ہے-[Red heart]
2026-10-01 11:16:27
3
HAMID AFRIDI :
Mai jawab deta hoo serf aur serf Ak lafz Mai
IMRAN Khan
2026-09-07 04:39:10
3
To see more videos from user @thinkgreen24, please go to the Tikwm
homepage.