@teammurshad0: *_تم راستے بند کرو، تم لاکھ خوف پھیلاؤ، میں پھر بھی سندھیوں کو محبت اور پیار دیتا رہوں گا! ❤️✊_* *_سندھ کے عوام نے شاید پہلی بار اپنے کسی نمائندے کو اس قدر محبت اور خلوص کے ساتھ عوام کے درمیان کھڑے دیکھا ہے۔_* *_یہ محبت کسی رکاوٹ سے نہیں رکے گی! 🔥_*