@jerryf310: جب 24 سال پہلے کسی نے عمران خان سے پوچھا آپ تو الیکشن ہار گئے ہیں کہا ہے آپ کے سپورٹرز ؟ تو عمران خان نے جواب دیا میرے سپورٹرز ابھی چھوٹے ہیں، اور آج 90% عوام خاص کر نوجوان عمران خان کے سپورٹرز ہیں#imrankhan #foryou #fypviralシ #growmyaccount