@death_angle143: بیٹی ہوں، اس لیے درد چھپا لیتی ہوں، اپنوں کی خاطر خود کو بھلا دیتی ہوں۔ کبھی کسی کی خوشی، کبھی کسی کی مرضی، اپنی خواہشیں دل میں ہی دبا دیتی ہوں۔ سب کہتے ہیں بیٹی پرایا دھن ہوتی ہے، مگر کوئی یہ نہیں پوچھتا، وہ اپنے ہی گھر میں کتنی بار تنہا روتی ہے He lost his little daughter 🤌🏻🫠❤️🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfreezemyaccount #fypppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppp