@makaansolutions: ✨ پچھلے 10 سالوں میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی کس ہاؤسنگ سوسائٹی نے دیے سب سے بہترین ریٹرنز؟ 🏢📈 گلبن گرینز (Gulberg Greens) کا شاندار ریکارڈ: 🔹 2015 سے 2025 کے دوران پلاٹس کی قیمتوں میں تقریباً 10 گنا (10 folds) کا زبردست جمپ! 🔹 4 کنال کا پلاٹ جو 2015 میں ڈیڑھ سے پونے دو کروڑ کا تھا، آج 2026 میں تقریباً 14 سے 15 کروڑ روپے کا ہو چکا ہے! 🔹 1 مرلہ یا کنال کے پلاٹس ہوں یا 10 مرلہ، ہر سائیڈ پر ممبرز کو بہترین منافع ملا ہے۔ رئیل اسٹیٹ کی بہترین انویسٹمنٹ کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو پوری دیکھیں۔ 🚀💼 #GulbergGreens #IslamabadRealEstate #PropertyInvestment #RealEstatePakistan .