@zekagaming99: الرد على @sherif_shefo_ @SHEFO تسريبات السيفون الجديد #PUBGMNextStarProgram #PUBGMOBILE #PUBGM10MinuteChallenge #zeka_gaming #zeka

زيكا/Zeka
زيكا/Zeka
Open In TikTok:
Region: EG
Sunday 06 September 2026 13:30:39 GMT
612
32
3
2

Music

Download

Comments

alseban809
M7个 B90 :
ممكن تشحنلي من فضلك على هذا الأيدي 52402888659
2026-09-06 20:01:10
0
To see more videos from user @zekagaming99, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سماجی رابطہ کی ویپ سائٹ (X) ایکس پر سابق وزیراعلی بلوچستان چیف اف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا کہ مستونگ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں زمینداروں کے پھل دار باغات کاٹنا، لوگوں کو ان کے علاقوں سے بے گھر کرنا اور ان کے گھروں اور معاش کے ذرائع کو تباہ کرنا، قبائل اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی ایک سوچی سمجھی سازش معلوم ہوتی ہے۔۔۔ اگر بے دخلی اور تباہی ہی مسئلے کا حقیقی حل ہوتی، تو شمالی و جنوبی وزیرستان، اپر و لوئر دیر، شانگلہ اور دیگر علاقوں میں گھروں اور کاروباری مراکز کو مسمار کرنے کے بعد اب تک مکمل امن قائم ہو چکا ہوتا۔ ماضی میں ہونے والے ایسے فوجی آپریشنز کے نتیجے میں امن نہیں، بلکہ قبائل کے لیے تباہی، بے دخلی اور طویل بے گھری ہی سامنے آئی ہے۔ فوج اپنے دھماکہ خیز مواد سے چاہے کتنی ہی تباہی اور بربادی کیوں نہ مچا لے، وہ بندوق کی نالی کے زور پر خاموشی تو مسلط کر سکتی ہے، مگر۔۔۔ 🌿 امن نہیں 🌿 امن اور مفاہمت کا ماحول صرف سیاسی سوچ، سیاسی عمل اور باوقار و باعزت مکالمے کے ذریعے ہی قائم کیا جا سکتا ہے۔ @HumanRights @BBC News Brasil @Balochistan media @Muslim #humanrights #savebalochistan #voiceforbaloch #repost #fyp

About