@derdedil030: رشتے اُس وقت ختم نہیں ہوتے جب لوگ ایک دوسرے سے دور ہو جائیں، بلکہ اُس وقت ختم ہونا شروع ہوتے ہیں جب محبت کی جگہ بےقدری اور خلوص کی جگہ نظراندازی لے لے۔ 💔 کسی مخلص انسان کو بار بار نظرانداز نہ کریں، کیونکہ ایک وقت آتا ہے جب وہ شکایت کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے اور خاموشی سے آپ کی زندگی سے دور ہو جاتا ہے۔ 🥀 رشتوں کی قدر اُس وقت کریں جب وہ آپ کے پاس ہیں، کیونکہ ہر جانے والا واپس نہیں آتا۔ ❤️ #deepquets#urdupoeitry#viral #foryou #foryoupge