@beauty.of.islam.512: اللہ میری اور آپ سب کی ماں کو صحت، ایمان اور لمبی عمر عطا فرمائے 🤲❤️ جن کی ماں دنیا میں نہیں رہی اللہ ان کی قبر کو جنت کا باغ بنائے 1 بار "ماشاءاللہ" لکھ کر ماں کے لیے دعا کریں روزانہ نعت • تلاوت • بیان #naat #tilawat #beautyofislam #maa #mother