@salaar__sikandar1: ہر انسان کے اپنے اپنے دکھ ہیں اور اپنی اپنی کہانی ہے۔ ہم میں سے کوئی بھی یہ نہیں جان سکتا کہ وہ جو خاموشی سے زندگی کو جھیل رہا ہے جانے کس قدر تكليف میں مبتلا ہے !۔"🙂💔 #creatorsearchinsights #tiktokviralvideo #poetry
🫰"کچھ لوگ اپنی کہانیاں خاموشی سے سہہ جاتے ہیں،
مگر رب کے سامنے بہائے آنسو کبھی رائیگاں نہیں جاتے۔
جو دل دوسروں کو معاف کر دے،
اللہ اُس دل کو اپنی رحمت سے آباد کر دیتا ہے۔🥀🩵
2026-09-06 14:46:52
3
To see more videos from user @salaar__sikandar1, please go to the Tikwm
homepage.