@rahat_writess: زندگی کی سب سے بڑی تھکن شاید مسلسل چلنے سے نہیں ہوتی، بلکہ اُس وقت ہوتی ہے جب انسان بہت دور نکل آنے کے بعد یہ جان لے کہ جس راستے پر اُس نے اپنے خواب، وقت اور جذبات قربان کیے، وہ راستہ اُسے کبھی اپنی منزل تک لے ہی نہیں جا سکتا تھا_ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage