@lodhranupdate786: لودھراں میں غریب لوگوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی کارروائی جاری ہے۔ متاثرہ خاندانوں کے مطابق وہ ان گھروں میں قیامِ پاکستان کے وقت سے آباد ہیں اور کئی دہائیوں سے اپنے خاندانوں کے ساتھ یہاں رہائش پذیر ہیں۔ 🏠 اب ان گھروں کے ٹوٹنے سے متعدد غریب خاندان بے گھر ہونے کے خدشے سے دوچار ہیں۔ ❓ سوال یہ ہے کہ ان خاندانوں کا کیا بنے گا؟ متاثرین نے حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کارروائی سے پہلے ان کے مسائل اور قانونی حیثیت کو دیکھا جائے اور انہیں مناسب ریلیف فراہم کیا جائے۔ 📍 لودھراں #LodhranUpdate #Lodhran #LodhranNews #PublicIssue #LodhranCity
1 cm bitha Raha h r certificate dy Raha h to dosra kesy utha skta h. I think inko court m Jana chahiye
2026-09-08 05:20:50
1
Dr Sohail :
We are with imran khan
2026-09-08 07:27:27
0
Muhammad sabir :
اللہ تعالٰی آپ کی مدد فرمائے آمین پنجاب حکومت کو چاہیے اپنی عوام کی خدمت کروا
2026-09-07 16:23:59
2
Mahar Waqas :
ab ye bhii galt hen kaka indiya hii sahi tha galt kiyaa I'm from pakistan
2026-09-07 08:55:06
4
Bablu G :
اللّٰہ پاک انکو تباہ و برباد کرے جنہوں نے غریب عوام پر ظلم ڈھایا
2026-09-07 11:17:26
33
ammad :
Society banange
2026-09-07 18:30:38
1
Saifullah Mayo :
bhot afsos hhia 🥲
2026-09-07 10:53:01
0
HayaRao21 :
Kya masla Howa ha yahan per
2026-09-07 06:39:17
6
zahidprince982 :
year Kuch tu khyal kro ya Pakistan hy
2026-09-07 10:30:03
5
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ :
اللّٰہ پاک آپ کی مدد کرے آمین یارب العالمین
2026-09-07 04:10:11
7
samnan baba2 :
یہ ظلم ہے
2026-09-07 20:30:33
3
bukhari 77 :
اچھا بھائی یہ دنیا فانی ہے سب کچھ چھوڑ جانا ہے اپ پریشان نہ ہوں اللہ تو ہے نا اللہ تعالی سب کچھ دینے والا ہے لوگ ہم سے سب کچھ چھین لیں تو پھر بھی ہم خوش نصیب ہیں کیونکہ ہم اس نبی کی امتی لوگ ہم سے سب کچھ چھین لیں گے تو پھر بھی ہم خوش نصیب ہیں کیونکہ ہم اس نبی کی امتی ہیں جو سب نبیوں سے افضل ہے بس اللہ تعالی ہماری بخشش عطا فرمائے 😭
2026-09-07 15:32:43
5
عبدالشکور :
اب یہ جگہ کسی ایم پی اے کو پسند آگئی
2026-09-07 16:35:15
3
Rana G :
kiya howa hy koi batye gaa
2026-09-07 19:29:17
1
Ch Huzaifa :
اللّٰہ پاک انکو تباہ و برباد کرے جنہوں نے غریب عوام پر ظلم ڈھایا
2026-09-08 04:50:58
2
OVERSEAS PEOPLE @گجراتی :
افسوس
2026-09-07 22:49:35
1
𝑨𝒔𝒂dullah(✿✿✿✿)𝑴 :
yr ye government Pakistani awaam k liye paka khatra hy sach mein ,,,krti khuch nahi hy gareeb awaam k liye aur kanon pr amal krwane k liye gareebo ko ragra dia ja rha hy aur khuch nahi
2026-09-07 16:20:45
2
Joji Rana :
bht Galat hai Yar. 😳
2026-09-07 11:41:19
1
Mahar Waqas :
Allah madar farma har musalman ki ameen
2026-09-07 08:54:31
3
Rao Umar :
Ghaar Basti Lodhran
2026-09-07 10:34:47
1
Habibullah Peer :
یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے
2026-09-08 08:26:31
0
Hameed Rao fab :
Badmashi full arooj pr hai [Crying]
2026-09-07 19:21:18
1
🚩Rana Naeem Thakar 🚩 :
Assalamualaikum SB Bhai awaz othao
or mujhy mazeed detail send kro mein apki awaz oper tak pohchwao ga inshallah 🥹
2026-09-08 05:37:44
0
To see more videos from user @lodhranupdate786, please go to the Tikwm
homepage.