@oyetanha2: دنیا کے ہر رشتے کی اپنی حد ہے، مگر والدین کی محبت بے حساب ہوتی ہے۔ ان کی دعا وہ طاقت ہے جو خاموشی سے انسان کو مضبوط بناتی ہے۔ ان جیسی عزت، خلوص اور بے غرض محبت کہیں اور نہیں ملتی۔ ❤️🩹 ان کی قدر کرو، کیونکہ یہ سایہ بار بار نصیب نہیں ہوتا۔ 🤍#Motivation #foryou #Mindset #BelieveInYourself #viralvideo