@kazimalifareedi: ۵ خاص وظائف | نافرمان اولاد، گمشدہ مال، رشتے، دورانِ حمل اور ماں کا دودھ بڑھانے کے لیے اس ویڈیو میں مختلف گھریلو اور ذاتی پریشانیوں کے حوالے سے چند وظائف اور دعائیں بیان کی گئی ہیں: 🔹 نافرمان اولاد کے لیے وظیفہ 🔹 گم شدہ اولاد، مال و اسباب کی بازیابی کے لیے وظیفہ 🔹 بچی کے اچھے رشتے کے لیے وظیفہ 🔹 دورانِ حمل حفاظت کے لیے دعا اور وظیفہ 🔹 ماں کا دودھ بڑھانے کے لیے وظیفہ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کے مطابق دعاؤں اور اذکار پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری تمام جائز حاجات پوری فرمائے۔ آمین۔ مفتی کاظم علی فریدی #وظیفہ #قرآنی_وظائف #اسلامی_وظائف #نافرمان_اولاد #اولاد_کے_لیے_وظیفہ