@baby.world.1122: گڈ نائٹ! اللّٰہ تعالیٰ آپ کی رات کو سکون، رحمت اور برکت سے بھر دے، آپ کو ہر غم سے محفوظ رکھے، اور آپ کی ہر صبح نئی امیدوں اور خوشیوں کے ساتھ طلوع کرے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #GoodNight #NightDua #BabyWorld #CuteBaby #IslamicStatus