اللہﷻ اور اس کے رسول ﷺکی اطاعت کا حکم ہے اور رسول ﷺرسول کی اطاعت حدیث سے ہی معلوم ہوسکتا ہے قرآن میں اشارے سے بات اکثر بتائی گئ ہے
2026-09-06 14:56:25
6
Izhar Ullah Jan :
Quran sa nimaz ka tariqa bta d k kis tarha adda krna ha
2026-09-25 10:12:59
2
ابو حکیم :
یاایہالذین آمنوا اطیعو اللہ واطیعواالرسول.کا کیا مطلب ہے پہر.....
2026-09-08 16:01:12
3
ع ص ی🍁 :
hadees Sunat e Nabvi or Quran 1 dosry k Liye lazmi ul mlzoom Hy mry Bhai ... Quran m bs ye btiya gia k nmaz pro roza rkho ... ebadat kro ... mgr yhi nhi btya gia k esy ada ksy krny ... ye SB Nabi e Akram SAW ny ahdees ki Roshni m in k treqa in k haad or in k time SB kch Hadees ki ktabo m hi mlta Hy ...
2026-10-03 10:47:33
1
Zaid Sahb :
Salam, mere khayal mein kitab ek hi he as per Quran....... agar time ho to reply karye ga.
2026-09-08 03:41:10
3
Mishal Yousafzai :
"یہ بات ہی بنیادی طور پر غلط فہمی پر مبنی ہے۔ قرآن نے صرف پچھلی آسمانی کتابوں پر ایمان کا حکم نہیں دیا بلکہ نبی ﷺ کی اطاعت اور آپ کے فیصلوں کو ماننے کا بھی واضح حکم دیا ہے۔ حدیث کی کتابیں نبی ﷺ کی وفات کے بعد مرتب ہوئیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ احادیث بھی پہلی بار اسی وقت وجود میں آئیں۔ صحابہؓ احادیث کو یاد بھی کرتے تھے، ایک دوسرے کو بیان بھی کرتے تھے اور بعض نے انہیں تحریری طور پر بھی محفوظ کیا۔ بعد کے محدثین نے راویوں کی پوری سند، ان کی دیانت، حافظہ اور ملاقات تک کی تحقیق کرکے روایات کو پرکھا۔
لہٰذا 'کتاب بعد میں لکھی گئی' اور 'بات بعد میں بنائی گئی' ایک ہی چیز نہیں۔ اگر صرف بعد میں مرتب ہونے کی وجہ سے حدیث ناقابلِ قبول ہو جائے تو پھر تاریخ کی بے شمار قدیم معلومات بھی اسی اصول سے رد کرنی پڑیں گی۔ قرآن خود رسول ﷺ کی اطاعت کا حکم دیتا ہے؛ اس لیے رسول ﷺ کی ثابت شدہ سنت کو صرف یہ کہہ کر رد کرنا کہ حدیث کی کتاب بعد میں مرتب ہوئی، علمی دلیل نہیں بلکہ مغالطہ ہے۔"
2026-09-29 15:46:36
1
𓆩 𝓐𝓻𝓶𝓪𝓪𝓷 خـان 𓆪 :
پھر صرف قرآن سے نماز پڑھنے کا طریقہ بتا دیں آپ
2026-10-03 09:59:26
1
Amjad X Boxer :
کوئ بھائ یہ بتاۓ گا کہ جیسے قرآن کے ساتھ بخآری،مسلم،ترمزی،ابوداؤد یا باقی کتابیں یہ سمجھانے کے لیے کہ قرآن کیسے کب اترا، اور آیت کب، کہاں اور کیسے نازل ھوئ۔؟
کیا اسی طرح جو کتابیں قرآن سے پہلے نازل ھوئ اللہ کی طرف سے اس کو سمجھانے کے لیے بھی ایسے راوی،یا امام پیدا ھوۓ تھا کیا۔؟
کوئ ایسی کتاب بتا دیں پلیز جو تورات،زبور،انجیل کو سمجھنے یا سمجھانے کے لیے لکھی گئ ھوں شکریہ؟
2026-10-12 07:47:28
1
Hafiz Usama :
یا پھر ڈائریکٹ اپ کی طرف یہ بنی ہوئی ہے یا الہام ہوا کہ جو قران چلتا ا رہا ہے صدیوں سے وہی سچا ہے اس کے بارے میں ذرا ضرور جواب دیجیے گا کیونکہ میں نے دو تین کمنٹ پہلے بھی اپ کی طرف کیے ہیں اپ نے اس کا رپلائی نہیں کیا
2026-09-29 10:10:37
1
M_Saim :
آپ نے ایرانی ہونے کا طعنہ بھی دیا تو بتاتا چلوں۔ امام بخاری بخارا (ازبکستان) اور امام مسلم نیشاپور کے رہنے والے تھے۔ وہ عجمی مسلمان تھے، مجوسی ایرانی نہیں۔ اسلام میں فضیلت قوم سے نہیں تقویٰ سے ہے۔ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بھی ایرانی تھے لیکن حضور ﷺ نے فرمایا: "سلمان منا اہل البیت" سلمان ہم اہل بیت میں سے ہے۔
خلاصہ جواب یہ ہے میرا کہ اگر تم کہتے ہو کہ قرآن سے پہلی کتابوں پر ایمان لانا ہے تو انہی کتابوں میں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی آمد کی بشارت موجود ہے۔ ان پر ایمان کا تقاضا ہے کہ آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی بات (حدیث) پر بھی ایمان لایا جائے۔ قرآن کے بغیر حدیث نامکمل نہیں، بلکہ حدیث کے بغیر قرآن پر عمل ناممکن ہے۔
2026-10-18 05:30:05
0
Abdullah Mehmod :
میں صرف ایک سوال اپ سے پوچھتا ہوں وہ بھی قران پاک سے اور اس کا جواب بھی قران میں ہے کیا اپ اس کا جواب دیں گے مجھے، اس میں حدیث کی طرف نہیں جاے گے،
2026-09-28 11:22:27
0
Iqbal Rajpoot :
مسئلہ مولوی کا نہیں ہے بات یہ ہے قران کو سمجھنے کے لیے حدیث شریف کی ضرورت ہوتی ہے مثال کے طور پر قران میں ا نماز ادا کرنے کا حکم ہے لیکن ادا کس طرح کرنی ہے یہ ہمیں حدیث شریف سے پتہ چلے گا
2026-09-29 12:56:11
2
مہر النساء 🔥😎🥺 :
قرآن نے نبی کے احکامات بھی ماننے کا حکم دیا ہے قرآن نے یہ بھی کہا ہے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو
2026-10-01 21:20:45
3
ikrash khan :
قرآن صرف اجمال ہے اور حدیث اس کی تفصیل
2026-09-30 12:12:19
1
malik saddam ghanjera :
right
2026-09-07 02:06:58
1
Mohammad Nadeem :
واہ
2026-09-07 02:38:44
2
arslankhan9213 :
I agree bcz The QURAN is only the Holy Book
2026-09-08 16:13:16
4
Naseer :
history awer hadees may ferq ko Samaj logay,tho koi masla nahi hoga
2026-09-07 10:46:52
0
i miss you imran khan :
every good
2026-09-07 02:53:17
3
ali :
قرآن اور حدیث کو ایک دوسرے کے مقابل کھڑا کرنا ہی اصل غلطی ہے۔ قرآن خود رسول ﷺ کی اطاعت کا حکم دیتا ہے:
﴿وَمَا آتَاكُمُالرَسُولُفَخُذُوهُ﴾ (الحشر: 7)
یعنی رسول ﷺ جو دیں اسے لے لو۔
لہٰذا قرآن کو مان کر رسول ﷺ کی سنت و احادیث کو رد کرنا قرآن کے اپنے حکم کے خلاف ہے۔ البتہ ہر روایت کو تحقیق کے بغیر صحیح ماننا بھی درست نہیں۔ دین سمجھنے کے لیے قرآن اور ثابت شدہ سنت دونوں ضروری ہیں۔
2026-09-28 06:20:46
3
msphatn511 :
1000 percent
2026-09-11 19:25:11
1
Abdullah Shah :
ghusal ka tariqa quraan sa sabet kr dey
2026-09-23 20:52:14
1
Maqsood Alam :
Quran Kareem me Kai zikr he pehli books ka?
2026-09-09 17:50:55
1
To see more videos from user @comrade.quransist, please go to the Tikwm
homepage.