@dastanurdu896: Unlocking Spiritual Insight: A Deep Dive into the Hidden Wisdom of Auliya Allah Part 8, How to Open Your Spiritual Eyes: Exploring Profound Lessons from Auliya Allah Episode 8 #spiritualgrowth #auliyaallah #innerpeace #islamicwisdom #creatorsearchinsights
محترم دوستو یہ صرف باتیں ہیں اور کہانیاں۔
اسلام میں پیروں اور درباروں کا ذکر نہیں۔
اس لئے محترم دوستو، نماز پڑھیں، قرآن مجید پڑھیں ترجمہ کیساتھ۔
جو مرگئے وہ کچھ نہیں دے سکتے۔ زندہ خدا سے دل لگاو
2026-09-06 17:10:18
1
Hafiz aqeel :
اپنی غلطی دلیر لوگ مانا کرتے ہیں 🥰
2026-09-06 15:17:49
3
A A :
حق پر مبنی لیکچر ہے صرف باطل قوتوں کے پیروکاروں کو ماننے سے روکے گا 🙏🙏🙏❤️❤️❤️
2026-09-06 19:12:28
3
نــادِ عـــلــی :
ایک دفعہ بس غلط عمل پر ملامت کرنے کی حالت تک پہنچنا ھوتا یعنی نفس لوامہ ۔۔ اس میں بہت طاقت ھوتی۔۔۔۔ باقی سب خود ہی سسٹم مکمل کردیتا
2026-09-06 15:43:07
1
Ahsan Jutt :
2026-09-06 16:39:53
1
Haya irfan :
ap ki video se bahut kuch seekhty hn
2026-09-06 14:58:03
1
Pakistan :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-07 04:53:05
1
🇵🇰Ghulam_E_Murtaza🇱🇰 :
یہی پیروں کا طبقہ تھا، جنہوں نے 1857 کی جنگ آزادی میں انگریز سامراج کا ساتھ دیا۔ مجاہدین حریت کو باغی قرار دیا اور انعام کے طور پر زمینیں خطابات اور اقتدار کے پرچم پائے۔۔۔ کورٹ آف وارڈ سسٹم کے تحت پیروں اور سجادہ نشینوں کو زمینیں عطا کی گئیں تاکہ وہ مریدوں کے ذریعے اقتدار کے دیہاتی ڈھانچے کو قابو میں رکھیں۔
شاہ پور کے غلام محمد شاہ اور ریاض حسین شاہ کو چھ ہزار چار سو تیس (6430) ایکڑ جاگیر ملی۔ اٹک کے سردار شیر محمد خان کو پچیس ہزار ایک سو پچاس ایکڑ(25185) جاگیر دی گئی۔ جھنگ کے شاہ جیونہ خاندان کو نو ہزار پانچ سو چونسٹھ(9664)، ایکڑ اراضی ملی۔ ملتان کے گیلانی اور گردیزی سادات کو مجموعی طور پر اٹھارہ ہزار پانچ سو ایکڑ سے زائد زمین انگریزوں نے تحفہ میں دی۔ جلال پور کے سید غلام عباس اور سید محمد غوث کو چوتیس ہزار ایک سو چوالیس 34144، ایکڑ زمین دی گئی۔ لڈن کے دولتانہ خاندان کو اکیس ہزار چھ سو اسی 21680، ایکڑ اراضی برطانوی استعمار کی جانب سے عطا کی گئی۔ یہ جاگیریں محض زمین نہیں تھی یہ سیاسی وفاداری کے سند نامے تھے، انعامات کے بدلے میں عوامی شعور کو کو جمود میں بدلا گیا۔ عقیدت کو محکومی کا ذریعہ بنایا گیا اور پیری مریدی کی زنجیروں میں اقتدار باندھا گیا۔ آج انہی خاندانوں کے جانشین اور اولادیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں براجمان ہیں۔۔۔ یوں پنجاب کا سیاسی افق آج بھی روحانیت کے لبادے میں لپٹا ہوا جاگیردارانہ ورثہ ہے۔ جہاں عقیدت سیاست کا ایندھن ہے۔
2026-09-06 18:19:48
1
Muhammad Ahmad :
🌹🌹🌹
2026-09-06 16:06:44
1
زین العابدین :
❤️❤️❤️
2026-09-06 15:16:58
1
میرا عشق پیر شاہ غازی قلندر 🩷 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 14:50:00
1
03034321724 :
👍👍👍
2026-09-06 15:16:12
1
Shaban Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-06 15:23:57
1
mister king 👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 04:57:50
1
Shahbaz chohan550 :
💕💕💕
2026-09-07 04:33:14
1
Kashi Laal :
🙏🙏🙏
2026-09-06 17:38:24
1
🥀 HحSSAN🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 04:41:03
1
Faisal Mughal :
🥰🥰🥰
2026-09-07 06:25:31
1
Shaban Ali :
❤️❤️❤️
2026-09-06 15:23:55
1
To see more videos from user @dastanurdu896, please go to the Tikwm
homepage.