@alwida083: جس طرح آپ نے مجھے جیتے جی تنہا چھوڑ دیا، شاید میری موت بھی آپ کو میرے قریب آنے کا حق نہ دے۔ 💔 بس میری آخری نصیحت یاد رکھنا… جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر مت آنا، کیونکہ آپ نے میری روح کو جیتے جی اتنا درد دیا ہے کہ مرنے کے بعد بھی اسے مزید تکلیف نہ دینا۔ مجھے الوداع بھی دور سے کہنا…😢💔 #foryoupage❤️❤️ #viral #Sad #Fyppppp
وَمَا كَانَا رَبُكَا نَسِيًّا
"اور تیـــرا رب بھـــولنے والا نہیـــں"🥺💗
2026-09-06 23:56:46
41
ABBAS ⭐🌙 KHAN 😍 :
Hoslaa rak Mera Bhai Allah pak har cheez ka hesaab lainay Wala hai
2026-09-07 13:39:19
21
szkdon1 :
:معاشرے میں کچھ لوگ شرم و حیا کو کمزوری یا جھجک سمجھ لیتے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ ایک مضبوط کردار کی سب سے بڑی نشانی ہے۔ حیا انسان کے اندر کی وہ طاقت ہے جو اسے برے کاموں سے روکتی ہے اور اسے ایک عزت دار انسان بناتی ہے۔ آج کے دور میں جہاں سستی شہرت پانا بہت آسان ہو چکا ہے، وہاں خود کو برائی سے بچانا اور اچھے راستے پر قائم رہنا ایک بہت بڑی بات ہے۔ حیا دار انسان زمانے کے برے اثرات کے سامنے چٹان کی طرح مضبوط کھڑا رہتا ہے۔
[(:( بے حیائی اور وقتی توجہ کا دھوکہ ):)]
آج کل ہر دوسرا شخص دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے۔ یہ بالکل سچ ہے کہ بے حیائی سے انسان کچھ دیر کے لیے لوگوں کی نظروں میں تو آ سکتا ہے، لیکن اسے سچی اور ہمیشہ رہنے والی عزت نہیں مل سکتی۔ ظاہری نمائش اور بے باکی سے لوگ کچھ لمحوں کے لیے متوجہ تو ہوتے ہیں، لیکن وہ صرف ایک عارضی شوق ہوتا ہے، دل سے نکلا ہوا احترام نہیں ہوتا۔ جیسے ہی وہ ظاہری چمک ختم ہوتی ہے، لوگوں کی دلچسپی بھی ختم ہو جاتی ہے۔
[(:( ہمیشہ رہنے والی عزت اور حیا کا مطلب ):)]
سچی اور مستقل عزت صرف اچھے اور حیا دار کردار سے ہی ملتی ہے۔ حیا کا مطلب صرف اچھے لباس تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ اس کا مطلب اپنی آنکھوں، اپنی زبان اور اپنی سوچ کو پاک اور صاف رکھنا بھی ہے۔ جب انسان اپنی سوچ اور اپنے رویے میں شرم و حیا کو شامل کر لیتا ہے، تو وہ معاشرے میں ایک معزز مقام پا لیتا ہے۔ یہی وہ راستہ ہے جو انسان کو وقتی شہرت کے دھوکے سے نکال کر ہمیشہ کی عزت اور کامیابی دیتا ہے۔
[(:( حاصلِ کلام ):)]
آسان لفظوں میں، وقتی توجہ کا عارضی دھوکہ انسان کو غلط راستے پر لے جاتا ہے، جبکہ حیا کا راستہ انسان کو دل کا سکون اور سچی عزت دیتا ہے۔ سستی شہرت چند دنوں کی مہمان ہوتی ہے، لیکن حیا سے بننے والی اچھی شخصیت انسان کو لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے عزت دار بنا دیتی ہے۔
2026-10-04 07:38:12
1
🖤 :
Bhai tantion nhi lo Allah hai na inshallah sab thk ho jaye ga Allah pak AP ko in se bhii achii dengye ku KY Allah pak farmate mere bande tu ek dafa Mera ho kar dekh duniya ko tera na kar du phr khna BESHAK ❤️☝🏻🥺
2026-09-09 09:35:37
7
👑۔۔کھوکھر بادشاہ ۔۔👑🥀 :
وہ کیوں کریگی محبت ہم سے 😌 ۔۔۔کبھی حوروں نے بھی فقیروں کو چنا ہے؟؟ٔ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😌
2026-09-07 06:43:29
5
♡ع♡ :
Same Msg From Her 😭💔
2026-09-07 15:40:27
9
Munir Malana :
aapko dukh to Nahin hua 😭
2026-09-08 08:12:47
9
꧁༺ چوہدری مدثر ༻꧂ :
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے ایک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
2026-09-09 17:46:07
3
U M A R 🦋🕊️ :
yar ku asa video apload kar teho 🥺
2026-09-10 18:54:09
3
✨Ray Talha117✨ :
😳😳 Allah pak jo karty han batar krta ha
2026-09-07 08:58:49
1
ℛ.ꨄ︎🍁ʀɪʏᴀ🍁 :
HY 🥹 AFSOS 🥺
2026-09-07 18:11:29
5
MEHAR ZADA ☠️ :
مجھ کو بھی ایسے ہی کہ کے چھوڑ گئی 🥹🥹😭😭🥹🥹😭😭
2026-09-10 14:22:26
1
F ka ladla. :
Sam to you..🥺
2026-09-26 10:28:32
0
🥀cute girl 😘 :
hyeee
2026-09-08 10:26:25
9
😞SȺĐ ɃØɎ😞 :
hy allah 😭 bohat Bora vaqt guzra hy mug per
2026-09-07 19:10:41
1
🕊͟️͟⃝͟𝐅𝐀ح𝐀ɗ🕊͟️͟⃝͟𝆺𝅥 :
Hay 😔
2026-09-09 11:30:19
1
babo king👑 :
💔
2026-09-08 03:50:18
1
𝙎𝘼𝙅𝘼𝙒𝘼𝙇 𝘼𝙇𝙞 :
hyyyyyyyy 😥😥😔 same yarr
2026-09-08 17:03:57
1
💯صدر عبدالرحمان جٹ👿 :
yar apny ap ko itni taklif na do💔💔
2026-09-09 04:16:42
1
sadpoetry :
بھائی ابھی اسی درد سے میں گزر رہا ہوں قسم خدا کی جھوٹی محبت تھی اس کی
😭💔
2026-09-09 16:37:59
3
𝑨𝒅𝒆𝒆𝒍 𝑴𝒖𝒈𝒉𝒂𝒍 :
same 🙂
2026-09-07 20:07:54
1
asif baloch :
allha ap ko sabr da Yar 😢😢😢
2026-09-11 04:35:56
1
asadjani :
6sal intazar kaya or bad ma majbore ban gay ya Matlab ke donaya ha
2026-09-11 10:55:40
1
عدیل نول❤️🩹 :
Same Candtion 💔
2026-09-08 07:34:33
1
To see more videos from user @alwida083, please go to the Tikwm
homepage.