@quotestypes: بارش رک جائے تو بھی دل کے اندر برسنے والی خاموشی نہیں رکتی۔ کچھ یادیں ایسے تعاقب میں رہتی ہیں جیسے سایہ جو دھوپ ڈھلنے کے بعد بھی ساتھ نہ چھوڑے۔ انسان ہنس تو لیتا ہے، باتیں بھی کر لیتا ہے، مگر دل کی تھکن آنکھوں کی نمی سے ہمیشہ جھانکتی رہتی ہے۔ کبھی کبھی لگتا ہے کہ کچھ لوگ صرف یاد بننے کے لیے آتے ہیں، اور ہم ساری زندگی ان یادوں کے وزن تلے ٹوٹتے رہتے ہیں Mikasa Malik ♥️✨ #rs #rs_wrotes @Muhammad_Bilal @مــــــاہــــی