@travel_with_haroon_kalam: فلک سر کی مشکل ترین چوٹی سے سید علی شاہ کی میت کو احترام کے ساتھ واپس لانے والے یہ چاروں بہادر غیرت شجاعت اور انسانیت کا وہ درخشاں ستارہ ہیں جن کی لازوال قربانی اور جرأت ہمیشہ تاریخ میں زندہ رہے گی۔#unfreezemyacount #travelwithharoonkalam