@zahoorkhan0939: Mother's Love "Her Son Was Leaving to Study, But Her Heart Didn’t Want to Let Him Go"#mother #Love #heartbroken #fyp #foryou #foryoupage #viral
دیکھ کر مجھے رونا اگیا اللہ پاک سب کے بیٹوں کو اپنی حفظ زمان میں رکھے اور میرے بیٹے کو بھی میرا بھی ایک بیٹا ہے اللہ پاک اس کو بھی ہمیشہ اپنی زبان میں رکھے امین
2026-09-07 05:45:57
150
Arai Sahib🇺🇸 :
پردیس میں سب کچھ ملا، بس ماں نہیں ملی،
گھر تو یاد آیا، مگر گھر کی وہ شام نہیں ملی۔
پیسہ کمایا بہت، مگر سکون نہ خرید سکا،
ماں کی گود جیسی دنیا میں کوئی پناہ نہیں ملی۔ ❤️🥺
2026-09-06 19:48:23
43
riazshah098 :
انسان کو تجربے اور پریکٹیکل سے ہی سچ کا پتہ چلتا ہے دنیا میں آپ کو سب سے زیادہ پیار کرنے والی ایک ہی عورت ہوتی ہے اور ماں ہوتی ہے پیار محبت عشق ان جیسی ہر بیماری ایک ماں ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ جن کی مائیں ذندہ ہیں ان کو ایمان والی زندگی اور صحت عطاء کر اور جن کی مائیں اس دنیا سے چلی گئی ہے یااللہ ان ماؤں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
2026-09-07 02:47:01
48
مہران مانی :
مجھے میری امی پہلی بار چھوڑنے آی تھی لکین دوبارہ میں نے کو کھندا بھی نہیں دے سکا🥺😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-07 03:12:08
45
alizy Rajput :
Allah Pak maa baty ko slamat rakhy ameen 🤲
2026-09-07 05:06:54
39
𝓣𝓪𝔂𝔂𝓪𝓫𝓪 𝓣𝓪𝓱𝓲𝓻𝓪 :
گھونسلے سے پہلی پرواز 💖🥺
2026-09-07 05:33:56
78
⚡亗𝗠𝗨𝗡𝗘𝗘𝗕亗⚡ :
فنا کر دو اپنی یہ محبت اپنے ماں کے قدموں میں یہ واہ واحد محبت ہے جس میں کبھی بے وفاہی نہیں ہوتی💯✨💫🖤🌸🥹
2026-09-07 05:38:37
27
MŘ MûĞHĂĹ :
مجھے یاد ہے جب بچپن میں مجھے بھی پڑھنے کیلئے بھیجا گیا تھا
نیند کا وقت رو رو کہ گزر جاتا تھا
2026-09-07 04:45:50
5
A Malik 🥰 :
Allah pak ap ky dil ky tukry ki umer daraz Kary ameen sun Ameen
2026-09-07 03:16:37
16
Cat queen :
Mera b ase hi krti ho 🤲🤲🤲🤲
2026-09-07 02:21:01
6
SwordFish :
بیٹا ماں کی طرف نہیں دیکھ رہا۔ اگر دیکھے گا تو جا نہیں پائے گا۔ بیت بڑا جگرا چاہیے ماں اور بیٹے کو اپنے سے جدا کرنے کے لیے ۔۔ 😞🥹
2026-09-07 07:14:10
5
ustad khiar muneer 3722 :
maa maa hoti he😭😭😭
2026-09-06 17:35:46
12
sufiyan Ali :
Allah k hwaly Allah kamyab kry
2026-09-07 03:52:22
6
yasmin92642 :
Allah pak sab k bacho ko salmat rakhy
2026-09-07 03:23:14
7
janimaani1 :
Amen
2026-09-07 04:02:25
5
Gen Z🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇵🇰 :
گھونسلے سے پہلی پرواز
2026-09-07 04:07:33
6
ℙ𝕚𝕪𝕒 𝔾 :
Love 💖
2026-09-07 08:39:49
2
alizy Rajput :
Mujhe mera bhai yaad aa gaya😥😥
2026-09-07 05:16:56
7
ali :
2026-09-07 04:43:59
4
Malik Umair Ali :
2026-09-07 03:47:00
3
مستری شہباز :
2026-09-07 03:31:26
3
مستری شہباز :
2026-09-07 03:31:10
3
muhammad ali jan :
Allah kamyab kary
2026-09-19 20:18:13
1
sunny jutt :
2026-09-07 03:59:24
3
Samiullah Khokhar :
وخ ھاے ماں تیری عظمت اور محبت کو سلام
2026-09-07 14:11:43
4
To see more videos from user @zahoorkhan0939, please go to the Tikwm
homepage.