@armanafridi0124: ایم پی اے علی احمد جان @MPA Ali Ahmed Jan (MPA PS 116) اپنے دفتر PS-116 میں موجود۔ علاقے کی بڑی تعداد میں معزز خواتین نے علی بھائی سے ملاقات کی اور اپنے مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا۔ علی احمد جان نے خواتین کی بات تحمل سے سنی اور ان کے مسائل کے فوری حل اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ عوامی خدمت، مسائل کا حل اور ہر طبقے کی آواز سننا—یہی حقیقی نمائندگی ہے۔ 🤝