@anas.kartani: مجھے رات کے اس پہر سے بہت ڈر لگتا ہے؛ جب میرے ارد گرد کے لوگ خاموشی کی نیند سو رہے ہوتے ہیں, تب میرے ذہن میں ہزاروں یادیں سوال اور باتیں ایسی ہوتی ہیں، جو اس قدر اذیت اور تکلیف دیتی ہیں کہ مجھے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر رونا پڑتا ہے تاکہ کوئی سن یا دیکھ نا لے, اس وقت زندگی سے زیادہ بے رحم کوئی نہیں ہوتا #foryou