@king__bazai: حیدرآباد کے داخلی راستوں کو بند کرکے عوام اور کارکنان کی آمد و رفت میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی، مگر سیاسی کارکنوں کا عزم اور حوصلہ کسی رکاوٹ کے سامنے نہیں جھکا۔ عادل خان بازئی، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان ملک عدیل اور شفقت ایاز نے موقع پر پہنچ کر خود بند راستے کھلوا دیے۔ پُرامن سیاسی سرگرمیوں اور عوام کی آزادانہ آمد و رفت کو کسی صورت رکاوٹوں میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ راستے بند کرنے سے عوام کے جذبے اور کارکنان کے حوصلے نہیں توڑے جا سکتے۔ حیدرآباد کی سڑکوں پر آج ایک بار پھر یہ پیغام دیا گیا کہ راستے بند کیے جا سکتے ہیں، لیکن عوام کا راستہ اور حقیقی آزادی کی جدوجہد نہیں روکی جا سکتی۔ عزم مضبوط ہے، حوصلے بلند ہیں اور قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ انشاءاللہ!
پارٹی اختلافات اپنی جگہ پر یہ بندہ قسم سے اچھا اور سوہنا ہے🥰
2026-09-06 16:06:49
602
ALAMZEB 🥂 :
ہم اپنا تھوڑا سا نقصان برداشت نہیں کر سکتے
اور ایک یہ بندہ ہے اربوں کا پلازہ اور سیٹ سے ہاتھ دھو بیٹھا لیکن مجال ہے جو اپنے نظریے سے ایک انچ پیچھے ہٹا ہو
سلام ہے یارا
2026-09-06 16:36:20
42
ahmad 804 :
فخر ہے اپ پہ اتنی جائیداد کا مالک ماشاءاللہ لگا ہوا ہے خان کے عشق میں❤️❤️❤️
2026-09-06 15:52:36
162
sâllū_Âfrīdî_51 :
سندھ والوں ہمارے پختونخوا کے شہزادے کا خیال رکھنا ❤️Big love Big respect love from kpk
2026-09-06 15:50:47
372
💤ubair Editor :
یہ PTI والے کسی سے کم نہیں ہے۔عادل، بازئی تیرے ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
بندہ ڈرائیور بھی ہیں۔ قسم سے یار اپ کی سادگی، لو دیکھ کر حیران ہوگیا۔
❤🤗
2026-09-06 16:54:15
28
UMAR PATHAN :
King 🔥 to king hyi🥰🔥🔥
2026-09-06 16:08:40
224
alham manoori :
اس لیے عمران خان کا ہرانا مشکل ہو گیا ہے یہ لوگ تو ٹریلا بھی چلاتا ہے ۔۔مریم کی طرح نہیں ہے کہ اس کی میک اپ خراب ہو جائے عمران نے سارے ایسے لوگوں کو اٹھایا ہے کہ دلیر بھی ہے اور خدمت گار بھی
2026-09-06 16:21:40
53
shar sahab💓 :
جیو ہمارے شیر جیو عادل بازئی
2026-09-06 15:55:11
22
亗 ᴵᶠᵀᴵᴷᴴᴬᴿ ᴷᴴᴬᴺ 亗 :
Remember guys he is a billionaire 🤑💰🤑💵
2026-09-06 18:04:23
3
Sᴀʀᴅᴀʀ Iᴋʀᴀᴍ✨ :
Brave Man❤
2026-09-06 17:44:50
6
awaisking1122 :
koi frind shap karlo yer
2026-09-06 15:53:48
3
ABDUL JAẞẞAŘ MẼÑĞÃL🍁⚜️ :
King Adil khan bazai 🔥🔥🔥
2026-09-06 15:51:53
7
ADNAN EDITZ :
I love Imran Khan
2026-09-06 15:55:30
5
Mazam KiNG👑 :
love you Bazai ❤️✌️
2026-09-06 15:55:26
5
saif shah 🧿 :
king malak adil Khan bazai 👑👑👑👑
Khan Sahab ka tigar
2026-09-06 15:52:42
3
afsha Afridi :
yar ise to awam rok rehy he ye q?
2026-09-06 16:17:30
47
fazul Hassan 56 :
:یار پتہ نہیں کیسا عشق ہو گیا ہے عمران خان سے جو اس کو اچھا بولتے ہیں وہ اچھے لگتے ہیں اور جو برا بولتے ہیں وہ دشمن لگنے لگتے ہیں
2026-09-06 16:35:30
44
😘Sardar😘wali😘 :
سہ پہ وایی ملک صاحب
2026-09-06 15:58:23
53
Khan :
love you sary kho da track drive da😂
2026-09-06 15:56:45
30
Its Nomi sigma :
very good
2026-09-06 15:50:33
14
Enjoy :
جیو ہزاروں سال ببر شیر بھائی
2026-09-06 15:55:29
8
To see more videos from user @king__bazai, please go to the Tikwm
homepage.