@yademaa512: ایک ماں کا پیار ہی وہ محبت ہے جس میں کوئی مطلب، شرط یا حساب نہیں ہوتا۔ دنیا رشتوں میں شرطیں رکھتی ہے، مگر ماں کی محبت ہمیشہ بےغرض اور سچی ہوتی ہے۔ ❤️ ایک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں، ورنہ لوگوں کی تو شرطیں ہی ختم نہیں ہوتیں۔ 🥺❤️ #حرف_دل #ماں #ماں_کی_محبت #ماں_کا_پیار #سچی_محبت