@tanveer_zarin: اپنے اردگرد موجود لوگوں کے ساتھ نرمی، ہمدردی اور مہربانی سے پیش آئیں، کیونکہ ہر شخص اپنی زندگی میں ایک ایسی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے، جس کا شاید آپ کو اندازہ بھی نہ ہو۔ کیا خبر کس کے دل میں کون سا طوفان برپا ہو، کس کی مسکراہٹ کے پیچھے کتنے غم چھپے ہوں، اور کون خاموشی میں بکھر رہا ہو۔ اس لیے لوگوں کے لیے آسانیاں بنائیں، کیونکہ محبت اور مہربانی وہ صدقہ ہیں جو کبھی ضائع نہیں ہوتے۔۔۔ #videography #photography #humanity #foryou #fyp