Bhai aik video is par b bana dy please 🙏مری صبح تم مری شام تم مگر وہ آنکھیں
مری تنہائیوں کا انعام تم مگر وہ آنکھیں
مجھے طلب تھی تجھے دیکھنے کی مگر وہ آنکھیں
میرے وعدے کا سچا پیام تم مگر وہ آنکھیں
کچھ بھی نہ کہا کچھ بھی نہ سنا اور چل ہی دیئے
زندگی کے سفر کی وہ شام تم مگر وہ آنکھیں
حسرت ہی رہی ہے باتوں کی اے دوست کہ تم کچھ تو کہو
محبت کے دلِ نشیں کا سفر تمام تم مگر وہ آنکھیں
میری آنکھوں میں سما گئے تم مگر وہ آنکھیں
فیصل میری آنکھوں کے نشے کا انعام تم مگر وہ آنکھیں
2026-09-06 18:56:02
0
To see more videos from user @ahmedzaffarr, please go to the Tikwm
homepage.