@rashidakramofficial38: 🚨لاہور: فیکٹری ایریا تھانے میں سب انسپکٹر پر مبینہ طور پر 30 ہزار روپے پٹرول کے نام پر طلب کرنے کا الزام ایک شہری کی جانب سے الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ سب انسپکٹر خالد نے مبینہ طور پر اس سے 30 ہزار روپے پٹرول کے اخراجات کے لیے طلب کیے شہری کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے کیونکہ کسی پر بھی کرپشن جیسا سنگین الزام قابل برداشت نہیں ہے اور کسی کو الزام کی بنیاد پر قصوروار قرار دینا مقصد نہیں، اصل سوال یہ ہے کہ ویڈیو میں کیے گئے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟ متعلقہ پولیس حکام کو چاہیے کہ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائیں، تاکہ حقائق سامنے آ سکیں اور اگر کوئی خلافِ قانون عمل ثابت ہو تو ذمہ دار کے خلاف کارروائی کی جائے اور اگر شہری کی جانب سے جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے تو شہری کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے کیونکہ اداروں یا کسی ذات کو نقصان پہچانے کے مترادف ہوتا ہے ایسا عمل #Allegation #ModelTown #PunjabPolice #TransparentInvestigation
ایس پی صاحب سے بات کر رہے ہو تو ایس پی صاحب کو یہ بھی کہہ دیتے کہ 24 گھنٹے کے لیے جو گاڑی چلتی ہے وہ صرف چھ لیٹر یا 10 لیٹر پہ نہیں چل سکتی تو تھوڑا تھانوں کا پیٹرول ہی بڑھا دے اب وہ بیچارہ اپنی جیب سے تو نہ ڈلوائے بھائی اپ میں شعور کب ائے گا ان بیچاروں کے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا ساری سہولیات افسران کے پاس ہیں یہ تو بس دھکے پہ چل رہے ہیں
2026-09-07 19:06:16
19
Ms Malik :
پولیس ہے پاکستان میں نمبر ون چوری کرنے میں اور چوروں کے مل پیسے ادھے کرتے
2026-10-07 10:26:26
13
user7286184569718 :
to ha he both pyara Tre video bana rha ha koi ma yaqe ke ho ge na jo police departments karta ha
2026-10-06 18:24:09
3
Manikhan :
O BHAI
police k pass raid k liya bohat limited funds hotay hain jo sirf inside city raids kerne main khatam ho jatay hain.
unfortunately Out district raids or recovery k liya Mudai/complaint ko vehicle ya petrol/ diesel manage kerna hota hai.
police ka ASI ya SI ager apni pocket se ye expense pay kerna shuro ho gaya to us ki sari salaries Fuel mai he lag jai gi
is mai police officer ka qasoor nahi hai bhai.
ab ap samaj gay houn gay kis ka qasoor hai.
2026-09-07 10:41:15
6
tinku minku :
police Wala Salam ke baad jesey seedha utha Mai samjha salute maarney Laga hey 😂
2026-09-08 15:04:44
2
Shakeel CH💕 :
buht achi video banai hai is mai officers or awam ko pta chal jye ga tafteesh ka kharcha b dana hai apne salary se koi kharch nahi kr skta
2026-09-07 03:24:41
19
merekhyal/میرے خیال :
ye sab paise letay hain aur kehtay hain humaray pass budget nahi hai petrol ka , jis b thanay mein jao yehi kahani hai
2026-09-07 05:57:02
5
afzalkaka5371 :
police wala asa karta hai sir g
2026-09-07 13:04:51
8
Syed Umair Shah :
انکا حلیا دیکھو یار سب انسپکٹر صاحب ہیں یہ
2026-10-09 18:41:00
2
Heer shk9393 official :
bhai tu bach gya wrna thapar par jana tha😁
2026-09-07 05:22:21
5
👑Arain👑💓بادشاہ :
مسئلہ تو یہ بھی ھے کہ شفاف تحقیقات کرے گا کون؟؟😭
2026-09-07 10:55:12
22
Malik Safdar :
2026-09-07 05:03:39
23
Faisal king :
lut mar ha yaha
2026-09-06 18:04:50
11
Ashraf Gouri :
nice video 👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️
2026-10-06 16:58:05
3
Ocean👽waves :
2026-10-05 19:41:59
1
M jameel Aeri ♥️ :
2026-09-15 04:18:17
1
شیراز مغل :
hakumt k kn se pese ??
2026-09-07 19:50:36
4
Shazzzia Ballochh :
[Sticker] 😳😳
2026-09-07 12:50:29
2
Sabtain Rajput :
apki himat ko salute hai bro
2026-10-08 18:08:21
2
Abdul jabbar :
یہ ایس ایچ او بہت محنتی اور ایماندار عوام دوست ہےچب یہ گگومیں تھےچوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں کنٹرول کیا تھا اور یہ بہت
اچھا انسان ھے اللہ اسے شیطان کے شرسےمحفوظ رکھے آمین ثم آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-06 06:35:36
1
k ,2 :
بہت افسوس کی بات ہے
2026-10-06 04:22:22
1
M Imran jutt :
sheeem
2026-10-03 12:25:43
1
To see more videos from user @rashidakramofficial38, please go to the Tikwm
homepage.