@laghmani.pk: مانسہرہ تبلیغی اجتماع کی تیاریاں عروج پر ہیں انشاءاللہ 9، 10 اور 11 ستمبر کو بمقام نوکوٹ، صابر شاہ یہاں ایک عظیم الشان تبلیغی اجتماع منعقد ہونے جا رہا ہے، جہاں ہزاروں لوگ اللہ کی رضا، دین کی بات اور اپنی اصلاح کی نیت سے جمع ہوں گے۔اللہ پاک اس اجتماع کو کامیاب فرمائے، اسے تمام عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت، خیر اور نیکی کا ذریعہ بنائے، اور یہاں آنے والے ہر فرد کی حاضری کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻 #abubakkarnawazlaghmani #pakistan #baffa #tablighijamat #repost