@muhammad.asim9932: مریم نواز صاحبہ نے کل جو ایک سٹیٹمنٹ دی جس میں انہوں نے کہا جی پنجاب کو پڑوسی ملک سے نہیں بلکہ دیگر صوبوں سے آنے والی دہشت گردی سے خطرہ ہے اس کے اوپر حامد میر نے ایک ٹویٹ کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ صرف پنجاب کی وزیراعلی ہی سرانجام دے سکتی ہیں سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلی اگر سندھ کا کے پی کے کا یا بلوچستان کا وزیراعلی اگر ایسی بات کرتا تو اس کی زندگی عذاب ہو جاتی مزید سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #مریم_نواز_نے_دہشت_گردی_بارے_کیا_کہا #حامد_میر_کا_ٹویٹ #ماضی_میں_نواز_شریف_نے_کیا_کہا_تھا #منظر_نامہ_ایاز_احمد #tiktokhelpfulpostcampaign