@shafijansj: حیدرآباد شہر کی جانب بڑھتے ہوئے مختلف مقامات پر رکاوٹیں سامنے آنے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی خود میدان میں اتر آئے اور رکاوٹیں ہٹانے میں کارکنان کے ساتھ شریک ہوگئے۔ #TEAMSHAFIJAN #SohailAfridi #ReleaseImranKhan #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا #The