یا اللہ مجھے اپنے غیب کے خزا نو سے عطا کر میری تمام مشکلات ختم کر ۔معجزہ کر اے مالک میری زندگی کو ہمیشہ خوشیوں سے بھر دے بہت یقین ہے مجھے اپ پر ۔اللہ جو آپ کو سب سے پیارا ہے اس دنیا میں اس ہستی کا واسطہ ہے بس اب دیدے بہت یقین ھے اللہ آپ پر ۔ امین
2026-09-07 04:29:29
0
To see more videos from user @amil.shahzad.official, please go to the Tikwm
homepage.