Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@rozana_0808: #slemani_hawler_dhok_kerkuk_te #هەولێر_سلێمانی_دهۆك_ڕانیه_کەرکوک_زاسلێمانیەکەم_هەولێر_کەرکوک_کەلار_ #slemani_hawler_dhok_kerkuk_text_r #hawler_slemani_dhok_karkuk_hallabja #CapCut
نەسیم یاوەر
Open In TikTok:
Region: IQ
Sunday 06 September 2026 16:22:35 GMT
910
80
4
3
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.94MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.94MB
)
Watermark .mp4 (
1.62MB
)
Music .mp3
Comments
هيوا ابراهيم محمد :
خوزگەم بەو زەمانە 😭😭😭
2026-09-06 17:42:34
0
گوڵی ڕەش :
😭😭😭😭😭😭
2026-09-06 16:26:19
0
To see more videos from user @rozana_0808, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
BONGKAR STANDAR GANDA: KORUPTOR DISIKAT, KOK PADA KICEP? 🤫
heat waves. #heatwaves #glassanimals #fyp #song #lyrics
Corrupt cops 😬 #cops #police #usa #fired #fyp
#アニメ #anime #animeedit #animegirl #onisqd #animegirledit #thattimeigotreincarnatedasaslime #tensura #milimnava
ہر کامیاب مرد کے پیچھے جو کہانی لکھی نہیں جاتی مگر ہر گھر کی دیواریں اسے خاموشی سے یاد رکھتی ہیں، وہ دراصل اُن بوڑھے ضعیف ماں باپ کی جوانی ہوتی ہے جو وقت کی دھوپ، موسموں کی سختیوں، اور زندگی کی تھکن کو اپنے بچوں کے خوابوں پر قربان کر دیتے ہیں، یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے ہاتھوں کی لکیریں وقت سے پہلے گہری ہو جاتی ہیں، جن کی آنکھوں میں نیند کم اور فکر زیادہ رہ جاتی ہے، جو اپنے آرام کو بیچ کر اولاد کے مستقبل کو خریدتے ہیں، جو خود ٹوٹ جاتے ہیں مگر بچوں کے سامنے ہمیشہ مضبوط رہنے کی اداکاری کرتے ہیں، یہ وہ باپ ہوتا ہے جو اپنی جوانی میں اپنے خواب دفن کر دیتا ہے تاکہ بیٹے کے خواب زندہ رہیں، جو گرمی کی دوپہر میں پسینہ بہا کر گھر کی دیواریں کھڑی کرتا ہے، اور وہ ماں جو اپنے حصے کا نوالہ کم کر کے بچوں کی پلیٹ بھر دیتی ہے، جو راتوں کو جاگ کر ان کے بخار میں تڑپتی ہے مگر صبح پھر مسکرا کر دنیا کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے، مگر افسوس کہ جب یہی بچے بڑے ہوتے ہیں، کامیابی کے زینے چڑھتے ہیں، نوکریاں، بزنس، شہرت اور پیسہ ان کے قدم چومتا ہے تو اکثر وہ اس حقیقت کو بھول جاتے ہیں کہ ان کی ہر کامیابی کے پیچھے کسی ماں کی دعا اور کسی باپ کی قربانی چھپی ہوتی ہے، وہ بوڑھے ہاتھ جو کبھی ان کی انگلیاں تھام کر چلنا سکھاتے تھے، آج وہی ہاتھ کانپتے ہیں مگر تھامنے والا کوئی نہیں ہوتا، وہ ضعیف جسم جو کبھی انہیں کندھوں پر اٹھا کر دنیا دکھاتا تھا، آج خود ایک سہارا ڈھونڈتا ہے مگر اکثر دروازے بند پاتا ہے، یہ معاشرہ بھی کتنا عجیب ہے کہ جب انسان کماتا نہیں تو اس کی قدر کم ہو جاتی ہے اور جب وہ کما لے تو جذبات کم ہو جاتے ہیں، ہم نے کامیابی کا مطلب صرف دولت اور مقام بنا دیا ہے مگر یہ بھول گئے ہیں کہ اصل کامیابی وہ ہے جس میں ماں باپ کی دعائیں شامل ہوں، جس میں ان کے چہروں کی مسکراہٹ ہو، آج بہت سے گھروں میں بزرگ اکیلے بیٹھے ہوتے ہیں، ٹی وی کی آواز ان کے دل کی خاموشی کو نہیں توڑ پاتی، کھانا وقت پر آ جاتا ہے مگر محبت وقت پر نہیں آتی، دوا تو مل جاتی ہے مگر ساتھ بیٹھ کر حال پوچھنے والا کوئی نہیں ہوتا، اور یہ وہ درد ہے جو کسی اخبار میں نہیں لکھا جاتا، کسی سوشل میڈیا پوسٹ میں مکمل نہیں دکھایا جاتا، مگر ہر گلی ہر محلے میں خاموشی سے جیتا ہے، حقیقت یہ ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے صرف ایک ماں اور باپ نہیں ہوتے بلکہ ان کی جوانی، ان کے خواب، ان کی خوشیاں، ان کی صحت، ان کی نیند، سب کچھ قربان ہوتا ہے، وہ اپنی خواہشوں کو دفن کر دیتے ہیں تاکہ اولاد کی خواہشیں زندہ رہیں، مگر جب وقت پلٹتا ہے تو اکثر اولاد کے پاس وقت نہیں ہوتا، وہ کہتے ہیں ہم مصروف ہیں، ہم کل آئیں گے، ہم بعد میں بات کریں گے، مگر یہ “بعد” کبھی نہیں آتا، اور یوں ماں باپ کی زندگی انتظار میں ختم ہو جاتی ہے، یہ تحریر کسی ایک گھر کی نہیں بلکہ ہر اس گھر کی ہے جہاں ایک بوڑھا باپ دروازے پر بیٹھا اپنے بیٹے کی واپسی کا انتظار کرتا ہے، اور ایک ماں ہر آہٹ پر چونک کر امید باندھتی ہے، کاش ہم سمجھ سکیں کہ کامیابی صرف اس دن مکمل ہوتی ہے جب اس میں ماں باپ کی خوشی شامل ہو، جب ان کی دعائیں ہمارے ساتھ ہوں، جب ہم ان کے بڑھاپے میں ان کی جوانی بن سکیں، کیونکہ اصل حقیقت یہی ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ایک پوری زندگی چھپی ہوتی ہے، جو خاموشی سے قربان ہو جاتی ہے۔#foryoure #viralvideos #foryoupage #followers #everyone
ترند الموسم من بيدج #ميرال_أيقونة_الاحتشام #ميرال_فضفاض_تليق_بنا_الحشمة #الترند
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy