@fauji__brand: سرفراز احمد کا سب سے بڑا سرپرائز پیکج! 🃏🔥 جب بھی مڈل آرڈر کو سنبھالنا ہوتا یا مخالف ٹیم کا ٹاپ آرڈر پارٹنرشپ قائم کر لیتا، سرفراز کے پاس ایک ہی ٹرمپ کارڈ تھا— حارث سہیل! 🇵🇰❤️ حارث نہ صرف بیٹ سے رنز بناتے بلکہ اپنی چالاک سپن بولنگ سے اہم ترین موقعوں پر وکٹیں نکال کر میچ کا پاسا پلٹ دیتے تھے۔ ایک سچا آل راؤنڈر جو خاموشی سے اپنا کام کر جاتا تھا! 🎯🤌🏻 #HarisSohail #SarfarazAhmed #PakCricket #TrumpCard #faujibrand🇵🇰