@ma885000: شاید وہی لہجہ وہی فکر وہی انداز محبت جو کبھی میری دنیا کا سب سے حسین قصہ تھا اب کسی اور کی دھڑکنوں میں سانس لیتی ہوگی۔ وہی دعائیں وہی بے چینی وہی راتوں کی جاگتی ہوئی ساعتیں اب کسی اور کے نام لکھی جاتی ہوں گی۔ اور میں؟ میں یادوں کے اس ویران شہر میں اپنے ہی قدموں کی چاپ سنتا رہ جاتا ہوں۔ کبھی سوچتا ہوں کیا محبت واقعی ختم ہو جاتی ہے ؟ یا صرف اس کا پتہ بدل جاتا ہے ؟ جو الفاظ کبھی میری پیشانی چومتے تھے آج شاید کسی اور کی مسکراہٹ میں ڈھل گئے ہوں۔ اگر وہ اب بھی کسی کے لیے اپنی نیندیں قربان کرتی ہے اگر اب بھی کسی کی خاموشی سے گھبرا جاتا ہے تو یقیناً وہی سوال کبھی نہ کبھی اس کے لبوں پر آتا ہوگا کبھی سوچا، تجھے کچھ ہو گیا تو میرا کیا ہوگا؟ فرق صرف اتنا ہے کہ اس سوال کا جواب اب میں نہیں ہوں۔ میں تو ایک پرانا موسم ہوں جو گزر چکا مگر اپنی خوشبو دیواروں پر چھوڑ گیا۔ میں نے بھی اب شکایتوں کو دعا میں بدلنا سیکھ لیا ہے۔ ، وہ جہاں بھی رہے خوش رہے آباد رہے کیونکہ محبت اگر سچی بو تو بددعا نہیں بنتی۔ مگر کبھی کسی خاموش شام میں جب ہوا پرانی یادوں کی دستک دے جب کسی گیت کا ایک مصرع اچانک دل میں اتر جائے جب کسی خوشبو سے ماضی جاگ اٹھے تو شاید وہ ایک لمحے کو رکے آنکھیں بند کرے اور دل ہی دل میں میرا نام لے۔ میں نہیں چاہتا کہ وہ پلٹ کر آئے یا گزرا ہوا وقت دوباره لوٹ آئے۔ بس اتنا کافی ہے کہ اسے کبھی احساس ہو کہ کسی نے اسے بے غرض چاہا تھا اپنی دعاؤں میں بسایا تھا اپنے خوابوں کا محور بنایا تھا اور پھر خاموشی سے اس کی خوشیوں کے لیے اپنے دکھوں کو اوڑھ لیا تھا۔ محبت کا اصل انجام ، وصال نہیں بلکہ وہ دعا ہے جو جدائی کے بعد بھی دل سے نکلتی رہے۔ اور میری ہر دعا میں آج بھی ایک نام شامل ہے۔ 💌 Personal message: #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity

گمنام لڑکا_🖤
گمنام لڑکا_🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 16:43:45 GMT
9831
672
19
79

Music

Download

Comments

its_mehar512
سعد مہر :
pls caption 🙏🙏
2026-09-06 17:45:24
2
muzammalmaan0
Muzammal Maan PTI :
caption please
2026-09-06 17:20:56
2
q_malangie786
꧁𓊈G𒆜Malangie𒆜G𓊉꧂ :
😳han na janiya 🥹💔🥀
2026-09-06 19:26:56
2
kojikahoyarloveyou
Muhammad IMRAN 362003 :
ya apki sari batin 💯 right h Bhai jan apko pata ak mard bahut mushkil khel sakta ni rota bs ak insan us ko hara deta h 🥺🥺🥺
2026-09-06 19:02:23
1
usamaunbarbad
Usama🥀 :
جب بد قسمتی اپنے عروج پر ہوتی ہیں تو ایک لا حاصل شخص سے محبت ہو جاتی ہے💔🍂
2026-09-06 17:52:26
2
rajashab027
💞 Raja 💞 :
وہ اب اپنے نئے محبوب سے بھی پوچھتی ہوگی کہ کبھی سوچا ہے کیا تمہیں کچھ ہو گیا تو میرا کیا ہوگا
2026-09-06 17:56:59
2
rayshamraz40
Rai "ડիꪋmraz:🦁 :
قابلے توجہ الفاظ ☹️
2026-09-06 16:48:03
2
ch_hassi_07
CHAUHDRY HUSSNAIN⚜️ :
اگر وہ بھی پاگل ہوا تو بولے گا ایسی بات دوبارہ کی جان لے لوں گا اپکی 🥹
2026-09-06 17:46:01
2
.m.zahid.more
💛M Zahid more🔥 :
👍👍👍
2026-09-06 17:03:52
2
mrsasifbaloch
مسسزآصف بلوچ :
😳😳😳
2026-09-06 19:50:21
1
sad_boy1503
𝐒 𝐀 𝐃ツ𝐁 𝐎 𝐘 :
😟
2026-09-06 16:48:27
2
.m.zahid.more
💛M Zahid more🔥 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 17:03:56
2
user80818596614277
saifjan🚩🚩👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-06 17:26:18
2
jabar0jabar00jabj
jabbar baloch :
😌😌😌
2026-09-06 17:13:35
2
sultanbhutto5915
Sultan Bhutto :
🖤🖤🖤
2026-09-06 16:47:26
2
ali.raza30532
Ali raza :
😳😳
2026-09-06 17:34:06
2
To see more videos from user @ma885000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About