@niazeditz74: What? انضمام الحق پاکستان کی ٹیم کا سب سے بہترین اور سب سے تیز کھیلنے والا پلیئر تھا انضمام الحق نے پاکستان کے لیے بہت سے میچ کے لیے بہت سے ریکارڈز بنائے ہیں لیکن انضمام جیسا پلیئر آج تک پاکستان کی ٹیم میں نہیں ہے انضمام ایک ایسا پلیئر تھا جہاں بھی پاکستان کی ٹیم کو. کوئی مشکل درپیش ہوتی تھی یا میچ ہاتھ سے نکل جاتا تھا انضمام وہاں پر کھڑا ہو کر چھکو چھکو کی مدد سے میچ پرچیز کرکے میچ کو جتوا دیتا تھا. اس کے علاوہ انضمام نے اور بھی پاکستان کے لیے بہت سے مشکل میچ جتوائے ہیں. آج بھی دنیا کی ہسٹری میں اور کرکٹ کی ہسٹری میں انضمام جیسا بیٹسمین پاکستان کی ٹیم کو نہیں ملا ہے. انضمام نے پاکستان کے لسٹ کا علاوہ انیس سو بانوے کا اور کب جتوا کا تاریخ کی ہسٹری میں ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا. آج بھی دنیا کی ہسٹری میں اور کرکٹ کی ہسٹری میں انضمام الحق کو یاد کیا جاتا ہے. پرندر سیواک انڈیا کی ٹیم کا سب سے بہترین اور سب سے تیز کھیلنے والا پلیئر تھا. سیواک ایک ایسا پلیئر تھا جہاں بھی انڈیا کی ٹیم کو مشکل درپیش ہوتی تھی وہاں پر کھڑا ہو کر میچ جتوا دیتا تھا. اس کے علاوہ سیواک نے اور بھی انڈیا کے لیے بہت سے مشکل مشکل میچ جتوائے ہیں. سیواک نے انڈیا کے لیے کافی میچ کھیلے, کافی ریکارڈز بھی بنائے. سیواک نے انڈیا کے لیے ایک چیمپئن ٹرافی, ایک دو ہزار گیارہ کا ورلڈ کپ بھی جتوا کر کرکٹ کے ہسٹے کا ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے. آج بھی دنیا کی ہسٹری میں کرکٹ کی ہسٹری میں سیواک نے سب سے زیادہ سکور کا ریکارڈ قائم کیا ہے. آج بھی دنیا کی ہسٹری میں کرکٹ کی ہسٹری میں سیواک نے بہت سے بڑے ریکارڈز بنائے ہیں. آج بھی دنیا کی ہسٹری میں کرکٹ کی ہسٹری میں سیواک کو یاد کیا جاتا ہے. inzamam ul Haq is international career test, ODI, t20 551 matches 20580 Runs sehwag is international career test, ODI, t20, 443 matches 17253 Runs